02:54 pm
اداکارہ ستارہ بیگ کشمیری عوام اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے واہگہ بارڈر پہنچ گئیں

اداکارہ ستارہ بیگ کشمیری عوام اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے واہگہ بارڈر پہنچ گئیں

02:54 pm

لاہور( آن لائن )اسٹیج کی نامور اداکارہ ستارہ بیگ کشمیری عوام اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے واہگہ بارڈر پر گئیں ۔ستارہ بیگ نے پاکستان رینجرز کے جوانوں کے ساتھ تصاویر بھی بنائیں اور پاکستان اور پاک افواج کے حق میں نعرے لگائے
۔اس موقع پر ستارہ بیگ نے کہا کہ بھارت پاکستانی قوم کے جذبے سے اچھی طرح واقف ہے ،ہم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں اور ملک کے دفاع کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا

تازہ ترین خبریں