08:55 am
پاکستانی اداکار شان شاہد کشمیر کے لیے شاعر بن گئے

پاکستانی اداکار شان شاہد کشمیر کے لیے شاعر بن گئے

08:55 am

اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی اداکار شان شاہد کشمیر کے لیے شاعر بن گئے۔شان شاہد جو کہ سوشل میڈیا پر ایکٹو ہیں اور مختلف مسائل پر اپنی رائے کا اظہار کرتے دکھائی دیتے ہیں حال ہی میں انہوں نے کشمیر کیلئے ایک نظم لکھی اور سوشل میڈیا پر شیئر کی نظم ‘‘ زندان کی دیوار پہ لکھے ہیں خون میں، جو حرف مٹ گئے تھے ظلمت کی دھوپ

تازہ ترین خبریں