11:17 am
انڈین سینما پر ایک بار پھرنقل کا الزام

انڈین سینما پر ایک بار پھرنقل کا الزام

11:17 am

ممبئی( آن لائن )انڈیا کے سینما کے بارے میں اکثر کہا جاتا ہے کہ ان کی کہانی امریکی فلم انڈسٹری ہالی وڈ کی فلموں کی نقل ہوتی ہے۔ حال ہی میں فلم ساہو کو اسی قسم کی تنقید کا سامنا ہے، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اس کے کچھ حصے اور کہانی ایک فرانسیسی فلم سے نقل کیے گئے ہیں۔حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ساہو دیکھنے کے بعد کئی ٹوئٹر صارفین نے 2008 کی فرانسیسی فلم لارگو ونچ کے ڈائریکٹر جیغوم سال کو ٹوئٹر پر کہا کہ یہ فلم ان کی بنائی گئی فلم
 
سے مماثلت رکھتی ہے۔

تازہ ترین خبریں