05:02 pm
گَنپَتِی کی مورتی کیساتھ کیا کلمات کہہ دیے ، جانیں

گَنپَتِی کی مورتی کیساتھ کیا کلمات کہہ دیے ، جانیں

05:02 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) یہ بات تو ہر کوئی جانتا ہے کہ بھارت میں رہنے والے مسلمان کس قدر اور کتنے مسلمان ہیں ، نام کیساتھ خان ، علی، محد یا احمد جوڑ کر نام کے ہی مسلمان وہ لوگ مذہب سے اس قدر دور ہو چکے ہیں کہ اب بھارت میں اپنے وجود کو قائم رکھنے کیلئے وی ہو دیوی دیوتائوں کی پوجا کرنے سے بھی نہیں کتراتے ، کسی کو اپنا وجود قائم رکھنا ہے تو کوئی انسانیت کو مذہب سے اونچا مان کر پوجا کر رہا ہے ،
کوئی مسلمان ہندو لڑکی کے عشق میں پاگل ہو کر اپنے بچوں کو ہندو مذہب بھی اختیار کروانے میں نہیں کتراتا ۔ اب ٹوئٹر پر شاہ رخ خان نے گنپتی بپا کی پوجا کی کچھ تصاویر اپلوڈ کی ہیں جن میں وہ کہتے ہیں پوجا ہو گئی ، وسرجن(مورتی کو نہلانا) ہو گیا ، گنپتی موریا ۔ دنیا کی خوشیاں ہر گھر ، ہر خاندان تک پہنچیں ۔

تازہ ترین خبریں