03:38 pm
یاسر حسین اور اقراء عزیز’’جھوٹی کہانی‘‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

لاہور (این این آئی) اداکار یاسر حسین اور اداکارہ اقراء عزیز پہلی بار ایک ساتھ ڈرامہ سیریل ’جھوٹی‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔یاسر حسین نے مداحوں کو انسٹاگرام پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اور اقراء پہلی مرتبہ 'جھوٹی' ڈرامہ سیریل میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ کام کررہے ہیں۔یاسر حسین نے انسٹا پوسٹ میں اقراء اور اپنی ایک رومانوی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ واہ! کیا کمال اداکارہ ہیں آپ، جس پر اداکارہ نے تبصرہ دیا کہ مقابلہ سخت ہے۔ایسے ہی اقراء عزیز نے بھی انسٹاگرام پر 'جھوٹی' کی عکس بندی کے دوران یاسر حسین کیساتھ لی جانے والی
 
ایک خوبصورت تصویر شیئر کی جس کے لیے مداحوں کو انتظار کرنے کا کہا۔جھوٹی ڈرامہ سیریل کی کہانی علی معین نے تحریر کی ہے جس کی ہدایت کاری سید رامش رضوی انجام دے رہے ہیں۔ڈرامے میں اداکارہ نٹ کھٹ نمرہ کا کردار نبھا رہی ہیں جس کا ماننا ہے کہ دنیا میں صرف پیسے کی ضرورت ہے۔ڈرامے کی کاسٹ میں یاسر حسین اور اقراء عزیز سمیت احمد بٹ اور اسماء عباس بھی شامل ہیں۔ڈرامہ سیریل کس چینل اور ماہ میں نشر ہوگا، فی الحال اس حوالے سے کوئی تفصیلات واضح نہیں کی گئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا