01:27 pm
کوئی بھی کردار معمولی نہیں ہوتا بلکہ اداکاراس کی اہمیت بناتے ہیں ، عمران اشرف

لاہور( این این آئی ) ٹی وی کے ناموراداکار عمران اشرف نے کہا ہے کہ کوئی بھی کردار معمولی نہیں ہوتا بلکہ اداکاراس کی اہمیت بناتے ہیں ،لیجنڈ اداکاروں نے ایسے بہت سے کردار نبھائے ہیں جو کئی دہائیاں گزرنے کے بعد آج بھی لوگوں کے ذہنوں پر نقش ہیں ۔ ’’این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگومیں عمران اشرف نے کہا کہ میں نے جتنے بھی کردار ادا کئے ہیں وہ سب سپر ہٹ ہوئے ہیں ۔ میں نے اداکاری کوبطور پروفیشن اختیار کیا اور اس میں مجھے جس قدر کامیابیاں ملی ہیں وہ میری توقعات سے بڑھ کرہیں۔عمران اشرف
 
نے کہا کہ اس وقت کراچی ڈرامہ انڈسٹری اپنے عروج کے دورسے گزررہی ہے اور ہماراڈرامہ ہر اعتبار سے بھارتی ڈراموں سے بہترہے ۔ ایک وقت میں بھارتی ٹی وی ڈراموں نے ہمارے لوگوں کو اپنے سحر میں مبتلا کر لیا تھا لیکن آج حالات یکسرتبدیل ہو چکے ہیں اورلوگ صرف پاکستانی ڈرامے دیکھنا پسند کرتے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

دادا دادی نے جینز پہننے پر پوتی کو ق ت ل کردیا

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس:خورشید شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

دلہن نے عین رخصتی کے وقت دلہے کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا

غیرقانونی الاٹمنٹ کیس:اہم ترین شخصیت کوگرفتارکرلیاگیا

نور مقدم کیس، ڈرائیور کے بیان نے مقدمے کا رخ ہی موڑ دیا ، نور نے ڈرائیور کو فون کر کے کیا چیز لانے کو کہا تھا ؟

امریکا کا عراق میں اپنا جنگی مشن ختم کرنے کا اعلان

شہری غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

آزاد کشمیر کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ تنویر الیاس اور بیرسٹر سلطان آمنے سامنے

نور ڈر سے چھپ گئی تھی اسے باہر نکال کے مارا ۔۔ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

پاکستان نے افغان فوجیوں کی ویڈیوجاری کردی

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا: آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی ۔۔۔ ہشام انعام اللہ سےقلمدان واپس لےلیاگیا ؎

مدد کیلئے بھارت کو پُکاروں گا ، بھارت سے متعلق بیان پر لیگی رہنما کے خلاف بڑا اقدام اٹھالیا گیا

کورونا پیکج کی رقم استعمال کرنے کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومت سے جواب  مانگ لیا