01:28 pm
صوفیانہ کلام میں صرف چاشنی ہوتی ہے ،عزت اورمقام کے پیچھے صوفیانہ کلام ہے ، عابدہ پروین

لاہور( این این آئی ) نامور گلوکارہ عابدہ پروین نے کہاہے کہ صوفیانہ کلام میںصرف چاشنی ہوتی ہے ، مجھے خدا کی ذات نے جومقام اور مرتبہ دیا ہے یہ صوفیانہ کلام کی وجہ سے ہے ۔ایک انٹرویو میں عابدہ پروین نے کہا کہ میری دنیا میں پہچان صرف صوفیانہ کلام کی بدولت ہے ۔صرف میں ہی نہیں بلکہ دوسرے جن گلوکاروںنے صوفیانہ کلام پیش کیا ہے انہیں خدا نے عزت اور مقام سے نوازا ہے ۔ عابدہ پرویز نے کہا کہ صوفی شعراء کے کلام میں صرف امن اور محبت کی بات ہوتی ہے اور ایسا کلام میرے دل کے
 
قریب ہے اور میری یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کلام کوبار بار پیش کروں ۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ