09:24 pm
یہ کام میرے لیے بہت مشکل ہوگیا ،باپ کا سایہ سر سے اُٹھنے کے بعد ’ عابد علی‘ کی بیٹی نے افسوسناک پیغام جاری کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک )لیجنڈری اداکار رواں ماہ انتقال کرگئے تھے ان کی بیٹی رحمہ علی نے گزشتہ روز اپنی سالگرہ پرملنے والے پیغامات کے جواب میں اپنے احساسات شیئرکیے ،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام اسٹوریز میں رحمہ علی نےلکھاکہ میری سالگرہ میرے لیے ہمیشہ سے اہم رہی ہے میں اس لیے بہت زیادہ پرجوش ہوتی ہوں کیونکہ زندگی میں باقی تمام چیزیں بہت ہی فضول ہیں اس لیے میں اپنی سالگرہ پرسب بھول کرخوش ہوتی ہون لیکن آج میں ہمیشہ سے زیادہ ڈپریشن کاشکارہوں
اورایسامحسوس کررہی ہوں جومیں بیان نہیں کرسکتی ،وہ شخصیت جوہمیشہ آپ کوبتاتی رہی کہ ڈپریشن سے کیسے چھٹکاراحاصل کیاجائے ان دنوں خوداس کے تاریک سائے میں ہے ،وہ پانچ ستمبرکوچل بسے تھے اس لیے میرے لیے مسکرانابھی مشکل ہے ان کی برسی ہمیشہ میری سالگرہ سے دس دن پہلے گزرے گی میرانہیں خیال کہ میں دوبارہ کبھی اپنی سالگرہ منانے کے قابل ہوں گی۔

تازہ ترین خبریں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں