05:48 pm
 ، عثمان بزدار اور شہباز شریف کے متعلق معروف اداکارہ علیزے شاہ سے جب سوال کیا گیا

، عثمان بزدار اور شہباز شریف کے متعلق معروف اداکارہ علیزے شاہ سے جب سوال کیا گیا

05:48 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان نے خاتون اداکارہ سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے عثمان بزدار کے نام سے لا علمی کا اظہار کیا۔ میزبان نے سوال کیا کہ آپ کو پتہ ہے کہ بزدار صاحب کون ہیں ؟ جس پر علیزے شاہ نے ساتھ بیٹھے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ نہیں، شاید ان کے والد ہیں۔ جس پر میزبان نے خاتون مہمان سے دوبارہ سوال کیا کہ آپ کو پتہ ہے
کہ میاں صاحب اور شہباز شریف کون ہیں؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ اُن کو کون نہیں جانتا ۔ سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو ایک مرتبہ پھر سے وائرل ہو رہی ہے جس پر ناقدین موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ یہ ہے فرق منتخب اور سلیکٹڈ لوگوں میں۔خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے وفاق اور خیبرپختونخواہ میں حکومت سازی کے بعد پنجاب میں بھی حکومت سازی کا فیصلہ کیا تو وزیراعلیٰ کا انتخاب کرنا ایک مشکل مرحلہ تھا اور سب کی نظریں پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی اور نمایاں رہنماؤں پر تھیں لیکن عمران خان نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے سردار عثمان بزدار کا نام دے کر سب کو ورطہ حیرت میں مبتلا کر دیا تھا کیونکہ اس سے قبل اِن کا نام نہ تو کبھی سنا تھا اور نہ ہی انہیں پاکستان تحریک انصاف کی نمایاں صفوں میں دیکھا گیا تھا۔ سردار عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے پر جہاں عمران خان سے کئی سوالات کیے گئے وہیں پاکستان تحریک انصاف کی صفوں میں بھی کافی بے چینی اور اختلافات دیکھنے میں آئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

 وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے