09:27 pm
 دنیا میں سب سے زیادہ  اپنے بھتیجے اداکار فیروز خان کے بیٹے سے پیار کرتی ہوں، حمائمہ ملک

کراچی( آن لائن )ہدایت کارشعیب منصور کی فلمبولسے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ حمائمہ ملک کافی عرصے سے فلموں سے دور ہیں لیکن سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے پرستاروں سے رابطے میں رہتی ہیں۔ حال ہی میں ان کے ایک مداح نے ان سے انسٹاگرام پرآسک می سیشن کے دوران سوال پوچھا کہ آپ کس سے محبت کرتی ہیں جس کے جواب میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ دنیا میں سب سے زیادہ اپنے بھتیجے اوراداکار فیروز خان کے ننھے بیٹے سلطان سے محبت کرتی ہیں
۔حمائمہ ملک کے چھوٹے بھائی فیروزخان کے گھر رواں سال بیٹے محمد سلطان خان کی پیدائش ہوئی تھی جس کی اطلاع فیروز نے سوشل میڈیا پر دیتے ہوئے اپنی خوشی کا اظہار کیاتھا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں حمائمہ ملک نے اکبرڈھیڈی نامی شخص کے ساتھ بھی تصاویرشیئر کی تھیں اور انہیں اپنا پسندیدہ شخص اوربہترین دوست قراردیا تھا

تازہ ترین خبریں

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی سے ملتان سمگلنگ کی کوشش ناکام

 اسرائیل کو تسلیم کرنے کا بیانیہ ملک پر مسلط کرنےکی کوشش کی جارہی ہے، شاہد خاقان عباسی

 پاکستان کا وفادار اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، نومنتخب امریکی صدرفلسطین اور کشمیریوں کیلئےکردار ادا کریں۔مولانا فضل الرحمان

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 