12:03 pm
فواد خان کی اداکاری اور گلوکاری کے بعد فلم سازی کے میدان میں قدم رکھنے کی تیاریاں

کراچی (این این آئی)اداکاری اور گلوکاری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد فواد خان نے اب فلم سازی کے میدان میں قدم رکھنے کی بھی تیاریاں شروع کردی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد خان کی فلم ’’مولا جٹ‘‘ کی ریلیز مختلف مشکلات کی وجہ سے آئندہ برس تک ملتوی ہوگئی ہے تاہم اب انہوں نے فلم سازی کے میدان میں قدم رکھنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ فلم میں وہ نابینا شخص کا کردار ادا کریں گے۔فواد خان کے مدمقابل مرکزی کردار ماہرہ خان ادا کریں گی تاہم دیگر کرداروں کے حوالے سے نام سامنے نہیں آسکے۔واضح رہے کہ بالی
 
ووڈ میں کام کرنے کے بعد فواد خان بطور اداکار ٹی وی یا فلم میں جلوہ گر نہیں ہوئے، ان کی فلم ’’مولا جٹ‘‘ کی ریلیز قانونی پیچیدگیوں کے باعث تاخیر کا شکار ہے۔

تازہ ترین خبریں

غریب کیسے زندہ رہے؟ پٹرول مہنگے ہونےکے ایک ہی ہفتے بعد عوام کو ایک اورزوردار جھٹکا

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیاگیا

حکومت کو پاور پلانٹ کو گیس سپلائی بند کرنےکا فیصلہ

این آر او لیگ روزانہ سرکس لگاتی ہے، مراد سعید

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

براڈ شیٹ معاملہ: چئیرمین نیب قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے سامنے طلب

بلوچستان کے تمام معاملات اسٹیبلشمنٹ چلارہی ہے، سردار اختر مینگل

کسی بھی جماعت کو ممنوعہ فنڈنگ کی وجہ سے تحلیل نہیں کیا جاسکتا ، فنڈنگ چاہے جہاں سے بھی ہو ۔ اعتزاز احسن

بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

پاکستان نے یاسین ملک کی قید کےخلاف اقوام متحدہ کوخط لکھ دیا

 اپوزیشن کی بڑی جماعتیں غیر ملکی فنڈنگ لیتی رہی ہیں، فارن فنڈنگ پر اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینگے ۔ وزیراعظم عمران خان 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے۔

 کراچی ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق اجلاس کی اندرونی کہانی۔۔۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اورعلی زیدی کے درمیان تلخ کلامی 

ملک کے مختلف شہروں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا ڈکیت گروہ کراچی سے  گرفتار 