02:37 pm
جوکر کی نمائش سے قبل ہی سیکوئل  بنانے کی خبریں

لاس اینجلس (آئی این پی)  ہالی ووڈ  کی جرائم پر مبنی فلم جوکر کی ریلیز سے قبل ہی سیکوئل  بنانے کی خبریں  گردش کرنے لگیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  فلم جوکر جو اگلے ماہ   اکتوبر میں ریلیز ہوگی تاہم وینس فلم فیسٹیول میں اس فلم کی نمائش کے بعد اس کو اس حد تک پسند کیا گیا کہ ریلیز کے کچھ روز بعد ہی اس فلم کے سیکوئل کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ رپورٹس ہیں کہ فلم کو اتنی زیادہ داد ملنے کے بعد ٹیم اس کی دوسری فلم بنانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ فلم کے سیکوئل کے حوالے سے ہدایت کار کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ
 
'ابھی پہلی فلم کی ریلیز کا انتظار ہے، دوسری جوکر بنانے کے حوالے سے ابھی کوئی منصوبہ نہیں کیا۔فلم میں اداکار جوا کوائین فیونکس مرکزی کردار نبھایا ہے جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں رابرٹ ڈی نیرو، زیزی بیٹس، بِل کیمپس، فراسنسزکونروئے اور بریٹ کولن سمیت کئی فنکار شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا بھگت رہا ہے

کیایکم جولائی سے 5ہزارکانوٹ ختم  ہونے والاہے؟عوام کےکام کی خبرآگئی

 پاکستان کے اہم شہر میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کے ملزمان پولیس وین سے فرار، پھر کیا ہوا ؟ 

بختاور بھٹو کی شادی جنوری میں ہی کیوں رکھی گئی؟ وجہ سامنے آگئی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

مفتی انس کو مدرسے کی یاد ستانے لگی

 پی ڈی ایم تحریک سے جان نکل چکی ہے، قوم کا مال لوٹنے والے قومی مجرموں کو حساب دینا ہوگا، شبلی فراز

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

فیس بک کی بڑی خرابی سامنے آگئی

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا اعلان

واہ عامرلیاقت تیری قسمت۔۔طوبی ٰعامر نے ایساکیاکام کرڈالاکہ  سوشل میڈیاصارفین عامرلیاقت کی قسمت پررشک کرنے لگے

 کامیڈین نے ریسٹورنٹ مالکان کامذاق بناڈالا،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

کیا31جنوری کے بعد صارفین اے ٹی ایم سے صرف ایک  ہزارروپیہ ہی نکلواسکیں گے،سٹیٹ بینک کیاکہتاہے؟جانیں

جوبائیڈن کے دورحکومت میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ  دیاجائے گا

9روپے فی یونٹ اضافہ کرناتھالیکن۔۔۔فی یونٹ بجلی  بڑھنے سے اب اتنابل آئے گاکہ صنعتکاروں نے بھی سرپکڑ لیے

ضمنی الیکشن میں شکست پر ارباب غلام وزیر اعظم پر برس پڑے