06:55 pm
عدنان سمیع خان نے 20لاکھ روپے جرمانےاپیل کی تھی

واشنگٹن، نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی نژاد بھارتی گلوکار عدنان سمیع خان پر حال ہی میں ایک مشکل گزری ہے جب انھیں ممبئی کے ایک ایپلٹ ٹریبونل نے 2003میں آٹھ فلیٹوں کی خلاف قانون خریداری کے جرم میں پچاس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ ایپلٹ ٹریبونل نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ عدنان سمیع خان نے 2003میں ممبئی کے علاقے لوکھنڈوالا کی اوبرائے سکائی گارڈن سوسائٹی میں اس وقت دو کروڑ 53لاکھ روپے میں خریدے جب وہ پاکستانی شہری تھے۔
عدنان سمیع خان کو بھارتی شہریت 2016میں ملی۔ ایک غیر ملکی ہونے کی حیثیت سے وہ بھارت میں پراپرٹی کی خریداری کے مجاز نہیں تھے ۔ ایپلٹ ٹریبونل نے 2010میں ان پر 20لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا فیصلے کے خلاف عدنان سمیع خان نے اپیل کی جس کے بعد ٹریبونل نے کیس کی دوبارہ سماعت کرنے کے بعد جرمانہ 20لاکھ روپے سے بڑھا کر 50لاکھ روپے کردیا۔ عدنان سمیع خان اب تک دس لاکھ روپے ادا کرچکے ہیں جبکہ باقی کی رقم انھیں تین ماہ کے اندر اندر ادا کرنا ہو گی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب