02:45 pm
معروف بھارتی ڈرامے کی اداکار ہ کس متنازع شوکا حصہ بننے والی ہیں

معروف بھارتی ڈرامے کی اداکار ہ کس متنازع شوکا حصہ بننے والی ہیں

02:45 pm

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف بھارتی ڈرامے ساتھ نبھاناساتھیاکی مشہورزمانہ گوپی بھابھی اب بھارتی ٹی وی کے ریلیٹی شوبگ باس 13کاحصہ بننے والی ہیں۔دیولینابھٹاچارجی جنہیں بھارتی ڈرامے ساتھ نبھاناساتھیامیں گوپی بہوکے کردارکی وجہ سے شہرت ملی وہ اب بگ باس 13کاحصہ ہوں گی
۔جب سے انہوں نے شوچھوڑاہے تب سےوہ اپنے شریف بہوکے امیج کوترک کرکے ایک ماڈرن لڑکی کے طورپرسامنے آئی ہیں۔دولین اپنے آن سکرین حلیے سے بالکل مختلف نظرآرہی ہیں اوران کے اس نئے انداز سے ہرکوئی حیران ہے۔

تازہ ترین خبریں