02:34 pm
اداکارہ نے پہلی مرتبہ خاموشی توڑ دی ،ناقابل یقین انکشاف

اداکارہ نے پہلی مرتبہ خاموشی توڑ دی ،ناقابل یقین انکشاف

02:34 pm

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ لنڈسے لوہان نے سعودی ولی عہدسے تعلق کی خبروں کوبے بنیادقراردیتے ہوئے مستردکردیا۔اداکارہ نے ایک انٹرویومیں اپنی زاتی زندگی سے پردہ اٹھاتے ہوئےکہاکہ مجھے ایک لڑکے نے دھوکادیا،سوشل میڈیاسمیت دیگرپلیٹ فارمز پریہ افواہیں گردش کررہی تھیں
کہ لنڈ سےلوہان اورمحمدبن سلمان ایک دوسرے کوپسندکرتے تھے تاہم بعدازاں ان کے درمیان علیحدگی ہوگئی تاہم اداکارہ نےا یسی خبروں کوبے بنیادقراردیدیا،اداکارہ کی جانب سےجب اپنے بوائے فرینڈ سے بریک اپ کااعلان کیاگیاتوانٹرنیٹ پرمداحوں نے خودسے یہ فرض کرلیاتھاکہ وہ سعودی ولی عہدکے بارے میں بات کررہی ہیں تاہم اداکارہ کے مطابق حقیقت میں ایساکچھ نہیں۔

تازہ ترین خبریں