09:48 am
شخصیت کی تعمیر میں سکول کے پرنسپل کا بہت بڑا ہاتھ ہے، ابرارالحق

شخصیت کی تعمیر میں سکول کے پرنسپل کا بہت بڑا ہاتھ ہے، ابرارالحق

09:48 am

اسلام آباد ( آن لائن )گلوکار ابرارالحق نے کہا کہ ان کی شخصیت کی تعمیر میں ان کی سکول کے پرنسپل کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے ابرارالحق کا کہنا تھا کہ ان کی شخصیت میں ان کی سکول کے پرنسپل کا کمال ہے اور وہ اپنے سکول میں لاڈلے بچے کے طور پر پہچانے جاتے تھے۔ 
 
ایک سوال پر ان کا کہنا تھا کہ وہ محبت کے اظہار کے معاملے میں بہت شرمیلے ہیں لیکن اپنے سے منسوب رشتوں کا عملی طور پر بہت خیال رکھتے

تازہ ترین خبریں