12:35 pm
پاکستان کی انتہائی معروف اداکارہ میرا اس وقت کس حال میں ہیں

پاکستان کی انتہائی معروف اداکارہ میرا اس وقت کس حال میں ہیں

12:35 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی انتہائی معروف اداکارہ میرا اس وقت کس حال میں ہیں ؟ مداحوں کیلئے افسوسناک خبر ۔۔۔ اداکارہ میرا کا دبئی کے نجی ہسپتال میں آپریشن کامیاب ہو گیا۔ میرا کے مبینہ شوہر کیپٹن نوید کے مطابق آپریشن کافی سیریس تھا، میرا اب ریکوری روم میں ہیں۔
انہوں نے بتایا ہے کہ میرا مزید کچھ روز ہسپتال میں ہی رہیں گی۔

تازہ ترین خبریں