03:17 pm
جب مردم شماری والے میرےگھرآتے   ہیں اورمیرے مذہب کے بارے میں پوچھتے ہیں تومیں کہتاہوں

جب مردم شماری والے میرےگھرآتے ہیں اورمیرے مذہب کے بارے میں پوچھتے ہیں تومیں کہتاہوں

03:17 pm

ممبئی (ویب ڈیسک )بھارتی اداکارامیتابھ بچن نے کہاکہ میرانام پہلے سریواستوتھاجب میراکنڈرگارڈن میں داخلہ ہورہاتھاتومیرے والدنے میرانام تبدیل کرکے بچن کردیاجس کاکسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں اورمجھے فخرمحسوس ہوتاہے کہ میں اپنے خاندان کاپہلاشخص ہوں جس کانام تبدیل کیاگیا،ہندوستان ٹائمز کے مطابق مہاتماگاندھی کی 150ویں سالگرہ کے سلسلے میں منعقدہ پروگرام میں اداکارامیتابھ بچن نے اس بات کاذکرکرتے ہوئے کہاکہ ان کاتعلق کسی بھی مذہب سے نہیں
بلکہ وہ ایک انڈین ہیں۔اپنے ٹی وی پروگرام ’’کون بنے گاکروڑ پتی ‘‘میں امیتابھ نے کہاتھاکہ ان کے خاندان یابچن کاتعلق کسی بھی مذہب سے نہیں ہے ،انہوں نے کہاکہ مردم شماری کرنے والے میرے گھرآتے ہیں اورمجھ سے میرے مذہب کےبارے میں پوچھتے ہیں تومیں جواب دیتاہوں کہ میراکسی مذہب سے تعلق نہیں ہے اورمیں صرف انڈین اداکارہوں۔

تازہ ترین خبریں