04:18 pm
عدنان سمیع کیاواقعی جاسوس ہیں ،سوشل میڈیاپرنئی بحث چھڑ گئی

عدنان سمیع کیاواقعی جاسوس ہیں ،سوشل میڈیاپرنئی بحث چھڑ گئی

04:18 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی انڈیکس نامی ایک ٹوئٹرصارف نے دنیاکے دس انتہائی خطرناک اوربہادرجاسوسوں کی فہرست مرتب کی ہے جس میں عدنان سمیع کوتیسرے نمبرپررکھاگیاہے،فہرست منظرعام پرآنے کے بعدپاکستانی صارفین نے ٹوئٹرپرعدنان سمیع کاخوب مذاق اڑایاایک صارف نے لکھاکہ ملک کے لیے لوث خدمات سرانجام دینے پرپاکستانی انڈیکس نے میجرعدنان سمیع کوتیسرابہادرجاسوس قراردیاہےایک شخص نے لکھاکہ میجرعدنان سمیع ہمیں آپ پرفخرہے ،سیدخرم علی نامی ٹوئٹرصارف نے لکھاکہ میجرآپ کی عملی خدمت نے بھارتیوں کوبھی پریشان کردیاہے وہ آپ کوچھونہیں سکتے اپناکام جاری رکھیں۔

 
شفہرست منظرعام پرآنے کے بعدپاکستانی صارفین نے ٹوئٹرپرعدنان سمیع کاخوب مذاق اڑایاایک صارف نے لکھاکہ ملک کے لیے لوث خدمات سرانجام دینے پرپاکستانی انڈیکس نے میجرعدنان سمیع کوتیسرابہادرجاسوس قراردیاہےایک شخص نے لکھاکہ میجرعدنان سمیع ہمیں آپ پرفخرہے ،سیدخرم علی نامی ٹوئٹرصارف نے لکھاکہ میجرآپ کی عملی خدمت نے بھارتیوں کوبھی پریشان کردیاہے وہ آپ کوچھونہیں سکتے اپناکام جاری رکھیں۔

تازہ ترین خبریں