03:44 pm
بالی ووڈ رائٹرسدھارت اورکوئنہ متراکاشرمناک سکینڈل سامنے آگیا

بالی ووڈ رائٹرسدھارت اورکوئنہ متراکاشرمناک سکینڈل سامنے آگیا

03:44 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ٹی وی کے ریلیٹی شوبگ باس کے تیرھویں سیزن کاایک سکینڈل سامنے آیاہے ،تفصیلات کے مطابق بگ باس تیرہ کی ایک قسط میںرائٹرسدھارتادےجب باتھ روم میں نہارہے تھےتو انہوں نے باتھ روم کی کنڈی نہیں لگائی اوراوپرسے کوئنہ مترا پہنچ جاتی ہیں اس موقع پردونوں شرمندہ ہوجاتے ہیںپارس اورماہرہ یہ دونوں بھی باتھ روم کےایریامیں ہوتے ہیں اس واقعے کاعلم ہونے کے بعدوہ بھی ہنسنےلگ جاتے ہیں۔پارس باہرجاتے ہیں
اورسب کواس واقعے کے با رے میں بتاتے ہیں بعدمیں سدھارت دے باہرآتے ہیں توشہباز ،عاصم اورسدھارت شکلااسے چھیڑنے لگ جاتے ہیں ،کنڈی مت کھڑکائوراجہ ،سدھارت دے تنگ آجاتے ہیں اوراس موقع پروہ کچھ نہیں بولتے اورخاموش ہوجاتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں