04:50 pm
مجھے پکڑا اور کہا کہ ۔۔۔۔ ہر دلعزیز بھارتی اداکارہ کا تہلکہ خیز انکشاف

مجھے پکڑا اور کہا کہ ۔۔۔۔ ہر دلعزیز بھارتی اداکارہ کا تہلکہ خیز انکشاف

04:50 pm

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ میں اداکارائوں کیساتھ کاسٹنگ کائوچ کے واقعات پیش آتے رہتے ہیں جس سے انڈسٹری میں کام کرنیوالے لوگوں کی ذہنیت کااندازہ بھی لگایاجاسکتاہے ،کاسٹنگ کائوچ کانہ صرف دوسرے درجے کی اداکارائوں کوسامناکرناپڑ تاہےبلکہ صف اول کی اداکارائیں بھی شب بسری کی پیش کشوں کاسامناکرچکی ہیں ،انہی میں ایک نام رچاچڈاکابھی ہے جنہوں نے اپنے انٹرویومیں اس حوالےسے بات کی اورکہاکہ انہیں کاسٹنگ کائوچ کاسامناکرناپڑا جب میں اداکارہ بننے کی کوشش کررہی تھی
توان دنوں میں انہیں ایسی نامناسب پیش کشیں کی جاتی تھیں لیکن جب وہ انڈسٹری میں نام بنانے میں کامیاب ہوگئیں تواس کے بعدبھی انہیں کاسٹنگ کائوچ کاسامناکرناپڑا،رچاچڈانے انٹرویوکے دوران خودکیساتھ پیش آنےو الے ایک واقعہ کے بارے میں بات کی اورکہاکہ کئی مرتبہ مجھے اشارے سمجھ نہیں آتے تھے میں اس وقت جوانی کی عمرکوپہنچی ہی تھی اورتھوڑی ناسمجھ تھی ایک دن ایک آدمی میرے پاس آیااورکہاکہ ہمیں ڈنرکرناچاہیے مجھے اس کی با ت سمجھ نہیں آئی میں نے کہاکہ میں ڈنرکرچکی ہوں جب اس آدمی نے مجھے ٹچ کرکے کہاکہ ہمیں ڈنرکرناچاہیے تب مجھے سمجھ آیا

تازہ ترین خبریں