01:39 pm
داکارہ9 سے زائد فلموں اور 2 درجن  سے زائد ڈراموں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں

داکارہ9 سے زائد فلموں اور 2 درجن سے زائد ڈراموں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں

01:39 pm

لاس اینجلس (ویب ڈیسک )معروف امریکی گلوکارہ واداکارہ ڈیمی لواٹواگرچہ منشیات استعمال کرنے کی عادت کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں لیکن اس بار وہ اپنے سوشل میڈیااکائونٹ کے ہیک ہوجانے کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں ،پاپ گلوکارہ کے سنیپ چیٹ اکائونٹ کوہیک کرکے اس پراداکارہ کی انتہائی نامناسب ویڈیوز اوربرہنہ تصاویرشیئرکردی گئی ہیں ۔گلوکارہ کے مبینہ ہیک ہوجانیوالے سنیپ چیٹ اکائونٹ پرایک گھنٹے
تک فحش ویڈیوزاوربرہنہ تصاویرموجودرہیں ،برطانوی اخباردی انڈیپنڈنٹ نے اپنی رپورٹ میں امریکی اخباروں کاحوالہ دیتے ہوئے بتایاکہ ڈیمی لواٹوکااکاونٹ مبینہ طورپرایک سافٹ وئیرہائوس کی جانب سے ہیک کر کے اس پربرہنہ تصاویراورویڈیوز شیئرکی گئیںاسنیپ چیٹ اکاؤنٹ پر شیئر کی جانے والی برہنہ تصاویر میں سے بہت ساری تصاویر ڈیمی لواٹو کی ذاتی تصاویر تھیں اور انہوں نے کبھی بھی انہیں شیئر نہیں کیا تھا۔ساتھ ہی انسٹاگرام پر ان کی کچھ خاص نامناسب ویڈیوز سمیت فحش ویڈیو بھی شیئر کردی گئیں۔گلوکارہ کا اکاؤنٹ ہیک کیے جانے اور ڈیمی لواٹو کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیے جانے کے بعد ان کے مداحوں نے ان کا دفاع کیا اور سوشل میڈیا کر ہیکرز کے خلاف مہم شروع کردی، جس کے بعد گلوکارہ کا اکاؤنٹ بھی بحال ہوگیا۔

تازہ ترین خبریں