09:49 am
پاکستانی فنکاروں پر مشتمل ثقافتی طائفہ اسٹیج ڈرامہ کرنے کینیڈا روانہ

پاکستانی فنکاروں پر مشتمل ثقافتی طائفہ اسٹیج ڈرامہ کرنے کینیڈا روانہ

09:49 am

لاہور( این این آئی )پاکستانی فنکاروں پر مشتمل ثقافتی طائفہ اسٹیج ڈرامہ کرنے کینیڈا روانہ ہو گیا ۔ اداکارہ روبی انعم،کرن نور،ظفرارشاد،قیصر پیا،شاہدخان،طاہرنوشاد سمیت دیگر پر مشتمل فنکاروں کی ٹیم دوہفتے تک کینیڈا کے مختلف مقامات پر اسٹیج ڈرامہ پیش کرے گی