11:07 am
صائمہ نور ، شگفتہ اعجاز او رصبا قمر کی تاریخ پیدائش ایک ہونے کیساتھ دیگر قدریں بھی مشترک نکلیں

صائمہ نور ، شگفتہ اعجاز او رصبا قمر کی تاریخ پیدائش ایک ہونے کیساتھ دیگر قدریں بھی مشترک نکلیں

11:07 am


لاہور( این این آئی) اداکارہ صائمہ نور ، شگفتہ اعجاز او رصبا قمر کی تاریخ پیدائش ایک ہونے کے ساتھ دیگر قدریں بھی مشترک نکلیں ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارء صائمہ نور ، شگفتہ اعجاز اور صبا قمر کی تاریخ پیدائش 5مئی ہے ، تینوں اداکارائیں صوبہ پنجاب سے تعلق رکھتی ہیں اور تینوں نے ہی ٹی وی ،
 
فلم اورکمرشلز میں کام کیا ۔اتفاق سے تینوں اداکارائوں کے نام کا انگریزی حرف میں پہلا حر ف بھی ایک ہی ہے ۔ آج کل بھی تینوں ڈراموں میں کام کر رہی