03:56 pm
محسن عباس حیدر کی سابق اہلیہ فاطمہ سہیل کا اداکاری کے شعبے میںقدم رکھنے کا اعلان

محسن عباس حیدر کی سابق اہلیہ فاطمہ سہیل کا اداکاری کے شعبے میںقدم رکھنے کا اعلان

03:56 pm

اسلام آباد ( آن لائن )اداکارو گلوکار محسن عباس حیدر کی سابق اہلیہ فاطمہ سہیل نے اداکاری کے شعبے میںقدم رکھنے کا اعلان کر دیا۔فاطمہ سہیل نے انسٹاگرم پرخبر شیئر کی کہ وہ جلد ثمینہ ہمایوں سعید اینڈ ثنا شہنواز کی پیشکش میں بننے والے ڈرامے میں اداکاری کریں گی،
تاہم ڈرامے کے نام اور دیگر کاسٹ بارے تاحال کوئی تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔