11:09 am
معروف اداکارہ لیلیٰ نے ایک بار پھر فلم انڈسٹری میں داخل ہو نے کی کوششیں شروع کر دیں :ذرائع

معروف اداکارہ لیلیٰ نے ایک بار پھر فلم انڈسٹری میں داخل ہو نے کی کوششیں شروع کر دیں :ذرائع

11:09 am


لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ لیلیٰ نے ایک بار پھر فلم انڈسٹری میں داخل ہونے کی کوششیں شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ مختلف پروڈیوسرز اور ہدایتکاروں سے رابطے کر رہی ہیں تاکہ انہیں نئی بننے والی فلموںمیں کام مل سکے ۔یا درہے کہ لیلیٰ نے آخری فلم ’’شور شرابہ ‘‘ میں آئٹم سانگ کیا تھا
 
جس کے بعد انہیں مزید کسی فلم میں کاسٹ نہیں کیا گیا

تازہ ترین خبریں