09:49 am
عالمی باکس آفس پر’’فروزن ٹو‘‘کا راج برقرار

عالمی باکس آفس پر’’فروزن ٹو‘‘کا راج برقرار

09:49 am


لاس اینجلس(این این آئی) ریلیز کے دوسرے ہفتے بھی عالمی باکس آفس پر ‘‘فروزن ٹو’’ کا راج برقرار ہے۔ڈزنی کی اینی میٹڈ فلم ‘‘فروزن ٹو’’ کا ریلیز کے دوسرے ہفتے بھی باکس آفس پرسحرطاری ہے۔ ایڈونچرفلم نے 73 کروڑ9 لاکھ ڈالرز کما کرنمبرون کی پوزیشن برقراررکھی۔فلم کے سیکوئل میں ‘‘ایل سا’’ ‘‘اینا’’ ‘‘کرسٹوف’’ اور’’ اْولف’’ اپنی سلطنت کے قدیم رازوں کو جاننے کیلئے ایک نئے ایڈونچرپرنکل چکے ہیں۔2013

 
میں 150 ملین ڈالرز کی لاگت سے تیار کی جانیوالی فلم ’’ فروزن ’’ نے دو آسکر ایوارڈ جیتے تھے اور مجموعی طور پر ایک اشاریہ دو بلین ڈالرز کی کمائی کی

تازہ ترین خبریں