09:47 am
ٹام ہنکس، ایلوس پرسیلے کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کے منیجر کاکردار ادا کریں گے

ٹام ہنکس، ایلوس پرسیلے کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کے منیجر کاکردار ادا کریں گے

09:47 am

لاس اینجلس : امریکی اداکار ٹام ہنکس امریکی گلوکار ایلوس پرسیلی کی زندگی پر بننے والی فلم میں منفی کردار ادا کریں گے۔
ٹام ہنکس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے اپنے کیریئر میں ہمیشہ مثبت کردار کیے ہیں اور اب وہ کچھ نیا کرنا چاہتے تھے اس لیے انہوں نے فلم میں منفی کردار کی پیش کش کو قبول کیا ہے۔ فلم میں ٹام ہنکس ایلوس پرسیلے کے منیجر کلونل ٹام پارکر کا کردار نبھائیں گے جو کہ گلوکار کے ساتھ مخلص نہیں تھا ، فلم کے ہدایت کار بُز لہرمن ہیں، فلم کے نام کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔
 

تازہ ترین خبریں