09:55 am
فلم ’’زندگی تماشہ‘‘ 24 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

فلم ’’زندگی تماشہ‘‘ 24 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

09:55 am

اسلام آباد: فلم ’’زندگی تماشہ‘‘ 24 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ سرمد گھوسٹ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم’’زندگی تماشہ‘‘ کی کاسٹ میں علی قریشی، ایمان سلمان، سمیعہ ممتاز اور عارف حسن شامل ہیں، فلم کی کہانی نرمل بانو نے لکھی ہے۔

تازہ ترین خبریں