01:49 pm
’’میرے پاس تم ہو‘ ‘کی آخری قسط کا انتظار کرنیوالے کروڑوں ناظرین شدید مایوس،ڈرامہ میکرز کی جانب سے اہم ترین اعلان سامنے آگیا

’’میرے پاس تم ہو‘ ‘کی آخری قسط کا انتظار کرنیوالے کروڑوں ناظرین شدید مایوس،ڈرامہ میکرز کی جانب سے اہم ترین اعلان سامنے آگیا

01:49 pm

اسلام آباد ( اے پی پی)’’میرے پاس تم ہو‘ ‘کی آخری قسط کا انتظار کرنیوالے کروڑوں ناظرین شدید مایوس،ڈرامہ میکرز کی جانب سے اہم ترین اعلان سامنے آگیا ۔۔۔ ڈرامہ سیریل’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط یو ٹیوب پر دستیاب نہیں ہو گی۔عائزہ خان، ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کا ڈرامہ سیریل’’ میرے پاس تم ہو
‘‘25جنوری کو سینما گھروں اور ٹیلی ویژن پر ایک ہی وقت میں دکھائی جائے گی،تاہم ڈرامہ کے میکرز نے اعلان کیا ہے کہ ڈرامے کی آخری قسط یوٹیوب پر دستیاب نہیں ہوگی ۔