09:24 am
جگن کاظم امید سے ، بیٹا ہونےو الا ہے یا بیٹی ؟ پاکستانیوں کو خود بتا دیا

جگن کاظم امید سے ، بیٹا ہونےو الا ہے یا بیٹی ؟ پاکستانیوں کو خود بتا دیا

09:24 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جگن کاظم امید سے ، بیٹا ہونےو الا ہے یا بیٹی ؟ پاکستانیوں کو خود بتا دیا ۔۔۔ جگن کاظم کے ہاں خوشیاں ہی خوشیاں ۔شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ و میزبان جگن کاظم نے اپنے گھر  نئے مہمان کی متوقع آمد اور جنس سے آگاہ کردیا۔ جگن کاظم نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک  ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ اس بار اُن کے ہاں بیٹی کی پیدائش متوقع ہے۔ یوٹیوب پر جاری اپنی ویڈیو میں جگن نے اپنی صحت کے حوالے سے بتایا اور حاملہ خواتین کو مشورے بھی دیے۔ کچھ روز قبل جگن نے اپنی ایک پوسٹ میں اعلان
کیا تھا کہ وہ بہت جلد ایک ویڈیو شیئر کریں گی جس میں گھر آنے والے ننھے مہمان کی جنس سے متعلق اعلان کیا جائے گا۔ اب اداکارہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر 10 منٹ اور 30 سیکنڈ پر مبنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ان کے دونوں بیٹے حمزہ اور حسن بھی موجود ہیں۔ ویڈیو میں جگن نے نئے بچے کی جنس کا اعلان دونوں بیٹوں کی موجودگی میں کیا۔ دونوں بیٹوں کے ہمراہ دلچسپ انداز میں بنائی جانے والی مذکورہ ویڈیو میں جگن نے مداحوں کو بتایا کہ انہیں ہمیشہ سے ہی بیٹی کی خواہش تھی۔جگن اپنے یوٹیوب چینل پر ہیلتھ، بیوٹی، فوڈ سمیت دیگر موضوعات پر مختلف ویڈیوز شیئر کرتی ہیں۔ اس سے قبل کی گئی ایک پوسٹ میں اداکارہ نے بتایا تھا کہ وہ اُمید سے ہیں اور جلد ہی تیسرے بچے کی والدہ بن جائیں گی۔ انہوں نے مزید لکھا تھا کہ آپ کی دعاؤں اور مثبت توانائی کی ضرورت ہے۔40 سالہ جگن پہلی شادی ناکام ہونے کے بعد 27 جون 2013 کو فیصل سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں جن سے ان کے دو بیٹے ہیں۔

بڑھاپے کی اولاد زيادہ ہی پیاری ہوتی ہے، سیلیبریٹیز جن  کو اللہ نے چالیس سال کی عمر تک پہنچنے کے بعد پہلی اولاد سے نوازا

بڑھاپے کی اولاد زيادہ ہی پیاری ہوتی ہے، سیلیبریٹیز جن کو اللہ نے چالیس سال کی عمر تک پہنچنے کے بعد پہلی اولاد سے نوازا

سشانت سنگھ کا معاملہ حل ؟ موت سے قبل آخری کال نے معاملہ ہی صاف کر دیا

سشانت سنگھ کا معاملہ حل ؟ موت سے قبل آخری کال نے معاملہ ہی صاف کر دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ کے ساتھ زیادتی کی کوشش، ناکامی پر کیا کام کر ڈالا ؟ لرزہ خیز خبر

پاکستان کی معروف اداکارہ کے ساتھ زیادتی کی کوشش، ناکامی پر کیا کام کر ڈالا ؟ لرزہ خیز خبر

کم عمر میں ہی یہ خطرناک بیماری کا شکار ہوگئے۔۔۔ پاکستان  کے وہ 4 اداکار جنہیں جان لیوا بیماریوں کا سامنا کرنا پڑا

کم عمر میں ہی یہ خطرناک بیماری کا شکار ہوگئے۔۔۔ پاکستان کے وہ 4 اداکار جنہیں جان لیوا بیماریوں کا سامنا کرنا پڑا

پوری دنیا میں اپنی خوبصورتی کیلئے مشہور ہریتھک روشن کس پاکستانی اداکارہ کے مداح ہیں ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

پوری دنیا میں اپنی خوبصورتی کیلئے مشہور ہریتھک روشن کس پاکستانی اداکارہ کے مداح ہیں ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے۔۔باولی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ دپیکا پڈووکون  اور  سارہ علی خان پر انتہائی گھٹیا الزام ۔ گرفتاری کی تیاری۔

گندا ہے پر دھندا ہے۔۔باولی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ دپیکا پڈووکون اور سارہ علی خان پر انتہائی گھٹیا الزام ۔ گرفتاری کی تیاری۔

کروڑوں پاکستانیوں اور بھارتیوں کے پسندیدہ 2 معروف اداکار فلم کی شوٹنگ کے دوران دریا میں ڈوب کر لقمہ اجل بن گئے 

کروڑوں پاکستانیوں اور بھارتیوں کے پسندیدہ 2 معروف اداکار فلم کی شوٹنگ کے دوران دریا میں ڈوب کر لقمہ اجل بن گئے 

انتہائی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے اپنے کالج کے زمانے میں کیا کام کیا کرتی تھیں ؟ جس نے بھی سنا دنگ رہ گیا کیونکہ ۔۔۔!

انتہائی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے اپنے کالج کے زمانے میں کیا کام کیا کرتی تھیں ؟ جس نے بھی سنا دنگ رہ گیا کیونکہ ۔۔۔!