07:10 am
شردھا کپور بھی پکڑی گئیں 

شردھا کپور بھی پکڑی گئیں 

07:10 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی وڈ ولن شکتی کپور کی بیٹی شردھا کپور کوکرونا کے دوران فلموں میں کام نہ ملا تو انتہائی شرمناک کام کرنے لگیں مگر پکڑی گئیں ۔۔۔۔ بھارتی شوبز انڈسٹری سے وابستہ صف اول کی اداکاراؤں کو سرور آور استعمال کرنے کے الزام میں بھارتی تحقیقاتی ادارے  کی جانب سے سمن جاری کرتے ہوئے تفتیش کے لیے طلب کر لیا گیا ہے۔بھارتی فلم انڈسٹرتی میں آج کل فلمیں اوران کی خبریں کم اور فلموں میں کام کرنے والے فنکاروں کی خبریں زیادہ بن رہی ہیں، بھارتی فلم انڈسٹری کا ایسا نقشہ بدلا ہے کہ آئے دن میں اس میں سدھار
کے بجائے معاملات بگڑتے ہی جا رہے ہیں۔ حال ہی میں سرور آور کے استعمال کرنے سے متعلق بھارت کی بڑی ہیروئنوں کے نام سامنے آئے تھے جنہیں اب باقاعدہ تفتیش کے لیے بھارتی تحقیقاتی ادارے سینٹرل بیورو آف انویسٹیگیشن ( سی بی آئی ) کی جانب سے سمن جاری کرتے ہوئے طلب کر لیا گیا ہے، ان ہیروئینو ں میں دپیکا پڈوکون، سارہ علی خان اور شردھا کپور کے نام شامل ہیں ۔دپیکا، شردھا اور سارہ کی طلبی پر کنگنا رناوت کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا گیا جس میں انہوں نے بھارتی انڈسٹری کی حالیہ صوتحال پر رد عمل دیا ہے ۔ کنگنا کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ ’آخر کار بولی ووڈ مافیا اپنی تاریخ میں پہلی بار پچھتا رہا ہے ۔انہوں نے مزید لکھا ہے کہ ’بالی ووڈ پہلی بار اپنے ظلم پر پچھتا رہا ہے اور اپنے خاموش رہنے پر افسوس کر رہا ہے، بالی ووڈ پہلی بار خواہش کر رہا ہے کہ کاش اس وقت کو واپس لایا جاسکے۔‘

سشانت سنگھ کا معاملہ حل ؟ موت سے قبل آخری کال نے معاملہ ہی صاف کر دیا

سشانت سنگھ کا معاملہ حل ؟ موت سے قبل آخری کال نے معاملہ ہی صاف کر دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ کے ساتھ زیادتی کی کوشش، ناکامی پر کیا کام کر ڈالا ؟ لرزہ خیز خبر

پاکستان کی معروف اداکارہ کے ساتھ زیادتی کی کوشش، ناکامی پر کیا کام کر ڈالا ؟ لرزہ خیز خبر

کم عمر میں ہی یہ خطرناک بیماری کا شکار ہوگئے۔۔۔ پاکستان  کے وہ 4 اداکار جنہیں جان لیوا بیماریوں کا سامنا کرنا پڑا

کم عمر میں ہی یہ خطرناک بیماری کا شکار ہوگئے۔۔۔ پاکستان کے وہ 4 اداکار جنہیں جان لیوا بیماریوں کا سامنا کرنا پڑا

پوری دنیا میں اپنی خوبصورتی کیلئے مشہور ہریتھک روشن کس پاکستانی اداکارہ کے مداح ہیں ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

پوری دنیا میں اپنی خوبصورتی کیلئے مشہور ہریتھک روشن کس پاکستانی اداکارہ کے مداح ہیں ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے۔۔باولی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ دپیکا پڈووکون  اور  سارہ علی خان پر انتہائی گھٹیا الزام ۔ گرفتاری کی تیاری۔

گندا ہے پر دھندا ہے۔۔باولی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ دپیکا پڈووکون اور سارہ علی خان پر انتہائی گھٹیا الزام ۔ گرفتاری کی تیاری۔

کروڑوں پاکستانیوں اور بھارتیوں کے پسندیدہ 2 معروف اداکار فلم کی شوٹنگ کے دوران دریا میں ڈوب کر لقمہ اجل بن گئے 

کروڑوں پاکستانیوں اور بھارتیوں کے پسندیدہ 2 معروف اداکار فلم کی شوٹنگ کے دوران دریا میں ڈوب کر لقمہ اجل بن گئے 

انتہائی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے اپنے کالج کے زمانے میں کیا کام کیا کرتی تھیں ؟ جس نے بھی سنا دنگ رہ گیا کیونکہ ۔۔۔!

انتہائی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے اپنے کالج کے زمانے میں کیا کام کیا کرتی تھیں ؟ جس نے بھی سنا دنگ رہ گیا کیونکہ ۔۔۔!

پاکستانی انتہائی معروف اداکارہ کبریٰ خان خطرناک  بیماری کا شکار ہو گئیں ، مداحوں کیلئے بڑی خبر

پاکستانی انتہائی معروف اداکارہ کبریٰ خان خطرناک بیماری کا شکار ہو گئیں ، مداحوں کیلئے بڑی خبر