11:21 am
قائداعظم محمد علی جناح کی زندگی پر پہلی بار فلم بنانےکا منصوبہ۔۔ یہ فلم پاکستان نہیں بلکہ کون  ساملک بنائےگا۔۔؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی

ممبئی(نیوز ڈیسک)بانی پاکستان محمد علی جناح کی شادی شدہ زندگی پر یہ فلم یا ویب سیریز شیلا ریڈی کی کتاب ’مسٹر اینڈ مسز جناح: دی میرج وچ شاک انڈیا‘پر مبنی ہوگی۔بالی وڈ میں کئی نامور تاریخی شخصیات مثلاً مہاتما گاندھی، جواہر لال نہرو، بھگت سنگھ اور سردار پٹیل وغیرہ پر فلمیں بنائی جا چکی ہیں لیکن اب پہلی بار بھارتی شوبز انڈسٹری بانی پاکستان محمد علی جناح کی ذاتی زندگی پر فلم بنانے جا رہی ہے۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کی ایک کے مطابق ’ٹپس انڈسٹریز‘سے منسلک بالی وڈ پروڈیوسر کمار تورانی نے شیلا ریڈی کی لکھی ہوئی
کتاب ’مسٹر اینڈ مسز جناح: دی میرج وچ شاک انڈیا‘ کے حقوق حاصل کر لیے ہیں۔تورانی نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا: ’جی ہاں ہم نے ابھی (کتاب کے) حقوق خریدے ہیں لیکن ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا کہ اس کو کس شکل میں فلم بند کیا جانا چاہیے۔ اس کے لیے ہمیں ایک تخلیقی ٹیم کی ضرورت ہوگی جس میں ایک ڈائریکٹر اور مصنف شامل ہیں۔ فی الحال کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔‘’دا نیویارکر‘ نے اس کتاب کو ’ایک ناقص شادی پر گہرا مطالعہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس نے 42 سالہ بیرسٹر جناح کی بمبئی سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ رتن بائی سے بین المذاہب شادی سے پیدا ہونے والے ’سکینڈل‘پر روشنی ڈالی ہے۔تورانی کا کہنا ہے کہ شیلا ریڈی کی کتاب، جو جناح کے سیاسی سفر کے ساتھ ساتھ بھارت کی آزادی کی جدوجہد میں ان کے کردار کا احاطہ کرتی ہے، کو سب سے پہلے ان کی تخلیقی ٹیم نے دیکھا۔انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ دلچسپ موضوعات کی تلاش میں رہتا ہوں جن میں ادبی کام بھی شامل ہیں۔ جب تخلیقی ٹیم نے یہ کتاب تجویز کی تو میں نے سوچا کہ یہ بہت ہی دلچسپ اورانوکھا پروجیکٹ ہو سکتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کیا گیا کہ اس کہانی پر فیچر فلم بنائی جائے یا ویب سیریز۔

تازہ ترین خبریں

اناللہ واناالیہ راجعون ملک کے پہلے وزیراعظم کے بیٹے انتقال کرگئے

خاندان کے ہمراہ اٹلی کی سیر کوگئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف بارے بڑی خبرآگئی

معیشت دیوالیہ ہونے کے قریب تھی، ڈارجیسے ہی آئے ڈالرگھبرا کر ۔۔۔مولانافضل الرحمٰن نے حیران کن بات کہہ دی

خواتین کے خلاف نازیباالفاظ کااستعمال ،تحریک انصاف مولانافضل الرحمٰن کے خلاف کیاکرنے جارہی ہے ؟جانیں

اسمبلیاں تحلیل کرنے کا معاملہ،ن لیگ نے پی ٹی آئی اراکین سےرابطے شروع کردیے

کوئلے کی کان میں دھماکا،کتنے افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد تحریک انصاف نے کتنی سیٹیں جیتیں؟ پی ڈی ایم اور دیگر اتحادی کتنی سیٹیں جیت پائے؟ تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پیٹ درد کے شکار شخص کے معدے سے درجنوں سکے برآمد

عوام کی موجیں، ایک ساتھ 4 چھٹیوں کا اعلان ہوگیا

کرسٹیانو رونالڈو اب یورپ کی بجائے ایشیا کے کلب کا حصہ بننے کیلئے تیار،کس ملک سے اورکتنے ارب روپے کامعاہدہ ہوا،تفصیلات آپ کے ہوش اڑ ادیں گی

بیوی اور 3 بیٹیوں کو کیوں قتل کیا؟قتل کے بعد  خودکشی کی کوشش کرنیوالے والدکےچونکا دینے والے انکشافات

پاکستان کوسود سے پاک کرنے میںکتناعرصہ لگے گا،وزیرخزانہ نے بتادیا

قائداعظم کا یہ فرمان اس وقت یاد نہیں آیا؟ مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

پی آئی اے اسٹیشن منیجر کی گلابی انگلش بولنے کی ویڈیو وائرل،دلچسپ تبصرے