03:10 pm
پاکستان کی لیجنڈ گلوکارہ شبنم مجید کے گھر صف ماتم بچھ گئی

پاکستان کی لیجنڈ گلوکارہ شبنم مجید کے گھر صف ماتم بچھ گئی

03:10 pm



 لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کی لیجنڈ گلوکارہ شبنم مجید کے گھر صف ماتم بچھ گئی ۔۔۔ لاہور کے علاقے بادامی باغ میں گلوکارہ شبنم مجید کے بھائی کو ق ت ل کردیا گیا۔ پولیس نے گلوکارہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ایف آئی آر کے مطابق مقدمہ میں مق ت و ل کی اہلیہ کے بھائیوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ گلوکارہ کے بھائی کی اپنی بیوی سے تکرا ہوتی رہتی تھی۔مدعیہ نے مؤقف اپنایا کہ میرے بھائی کو اس کے سالوں نے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی تھیں۔پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا۔واضح رہے کہ فروری 2020میں گلوکارہ
شبنم مجید نے شوہر سے علیحدگی کے لیے خلع کا دعویٰ دائر کردیا تھا ۔ شبنم مجید نے لاہور کی فیملی کورٹ میں شوہر واجد علی سے خلع لینے کے لیے درخواست دائر کی۔ درخواست میں شبنم مجید نے مؤقف اختیار کیا کہ ان کے چار بچے ہیں، شوہر واجد علی نے اپنی سابقہ بیوی سے رجوع کرلیا ہے، واجد علی اور سابقہ بیوی کی تصویریں بھی وائرل ہوچکی ہیں۔ شبنم مجید کا کہنا تھا کہ اس صورتحال میں وہ سخت پریشان ہیں اور شوہر کے ساتھ گزارہ ممکن نہیں۔ شبنم مجید نے مزید کہا کہ وہ ذہنی کرب میں مبتلا ہیں اور ان کا شوہر کےساتھ رہنا مشکل ہوگیا ہے لہٰذا عدالت خلع کی ڈگری جاری کرے۔

تازہ ترین خبریں

وطن عزیز کے دفاع کیلئے ہر لمحہ تیار ہیں،سربراہ پاک فضائیہ

وطن عزیز کے دفاع کیلئے ہر لمحہ تیار ہیں،سربراہ پاک فضائیہ

ہمارے شاہینوں نے 27فروری کو دشمن کو دن میں تارے دکھائے،شبلی فراز

ہمارے شاہینوں نے 27فروری کو دشمن کو دن میں تارے دکھائے،شبلی فراز

سینیٹ الیکشن: شہباز شریف کو لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنےکی سہولت نہ دینے کا فیصلہ

سینیٹ الیکشن: شہباز شریف کو لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنےکی سہولت نہ دینے کا فیصلہ

2سال مکمل ہونے پر وزیراعظم کا اہم ترین بیان سامنے آگیا

2سال مکمل ہونے پر وزیراعظم کا اہم ترین بیان سامنے آگیا

حکومت کا 103سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل

حکومت کا 103سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

 پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ