03:26 pm
ایک دن کا2کروڑ ،اکشے کماراپنی نئی فلم کاکتنامعاوضہ لیں گے ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

ممبئی (ویب ڈیسک )اداکار اکشے کمار اپنی آنے والی فلم کےلئے 100 کروڑ روپے کی فیس لے سکتے ہیں,ایسے میں انہیں ہر روز کے شوٹ کے دو کروڑ روپے ملیں گے۔تفصیلات کے مطابق اکشے کمار کی حال ہی میں فلم لکشمی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہوئی ہے اور کورونا کی وجہ سے فلموں کی ریلیز ڈیٹ میں ہوئی تبدیلی سے ان کی کئی فلمیں اٹک گئی ہیں۔بھارتی اداکار کی کئی فلمیں تو ریلیز ہونے کے لئے تیار ہیں اور کئی فلمیں پائپ لائن میں پھنسی ہوئی ہیں،
اکشے نے حال ہی میں فلم بیل باٹم کی شوٹنگ پوری کی ہے اور انہیں فلم کی ٹیم کے ساتھ کام کرکے خوب انجوائے کیا ہے اور اب کہا جارہا ہے کہ جلد ہی وہ بیل باٹم کی ٹیم کے ساتھ ایک اور فلم بنائیں گے۔بتایا جارہا ہے کہ یہ ایک کامیڈی فلم ہوگی،جس کی ہدایت مدثر علی کریں گے اور جیکی واشو بھگنانی فلم کو پروڈیوس کریں گے۔اکشے اس فیملی کامیڈی کہانی کو لے کر خوش ہیں۔ساتھ ہی فلم کے فنانشل اینگل کو دیکھ کر بھی اکشے کمار اس سے متفق ہوگئے ہیں۔
​​​​​​​یہ بھی کہا جارہا ہے کہ اکشے کمار اس فلم کےلئے قریب 100 کروڑ روپے کی فیس لے رہے ہیں۔جبکہ اکشے کمار کی فیس کے علاوہ فلم کا بجٹ 35 سے 45 کروڑ روپے بتایا جارہا ہے ۔اس بات کو تسلیم کیا جارہا ہے کہ اکشے کمار کےلئے یہ ایک اچھی کاروباری ڈیل بھی ہے،کیونکہ فلم کا شوٹ بھی زیادہ طویل نہیں ہے،جو 45 دن میں ختم ہوجائے گی۔ایسے میں انہیں ہر روز کے شوٹ کے دو کروڑ روپے ملیں گے۔ اکشے کمار بھارت کے ورسٹائل اداکار ہیں لیکن فلم بین ان کی زیادہ تر کامیڈی فلمیں پسند کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

سابق آئی ایس آئی چیف کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑاحکم دے دیا

سعودی عرب میں موجود غیرملکیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری

پارلیمنٹ پر حملے کا خدشہ،ایوان نمائندگان کاہونیوالا اجلاس منسوخ

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ،قومی اسمبلی میں 7 ووٹ ضائع ہونے کی اندرونی کہانی بالآخر سامنے آگئی

وفاقی وزیر شبلی فراز پاوری میں مصروف ۔۔ ایسی ویڈیوسامنے آگئی کہ کارکنوں کیلئے یقین کرنامشکل۔دیکھیں ویڈیو

یوسف رضاگیلانی کو چیئرمین سینیٹ بننے سے روکنے کیلئے حکومت کیاکرنےوالی ہے؟جانیے تفصیل

 سینیٹ الیکشن :پی ڈی ایم نے بولیاں لگا کر جمہوری اقدار کا جنازہ نکالا،عثمان بزدار

آر یا پار۔۔وزیراعظم عمران خان نے تمام مصروفیات ترک کردیں۔۔کچھ دیر میں کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

ملک کو مافیا سے نجات دلانےکے مشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،شہبازگل

حکومت مہنگائی کرے گی توان کیخلاف ہی فیصلے آئیں گے ،حمزہ شہباز

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ہوچکا،نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے گھر جائیں،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا ،گیڈروں میں ایسی ہمت نہیں،شبلی فراز

حفیظ شیخ کی شکست:وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا