03:46 pm
’ کورونا نے تو نہیں مارا، آپ مار دو گی ۔۔۔ماہرہ خان کی تصاویر نے تہلکہ مچادی،مداح دیکھ کر مدحوش ہو جائیں گے

’ کورونا نے تو نہیں مارا، آپ مار دو گی ۔۔۔ماہرہ خان کی تصاویر نے تہلکہ مچادی،مداح دیکھ کر مدحوش ہو جائیں گے

03:46 pm

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستانی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز رکھنے والی ہر دلعزیز اداکارہ ماہرہ خان اپنی عاجزی اور انکساری کی وجہ سے خوب جانی جاتی ہیں، جتنی بڑی وہ ہیروئن ہیں اتنا ہی بڑا اُن کا دل ہے، اپنے مداحوں اور ساتھی اداکاروں کے ساتھ اُن کے اچھے رویے کی خبریں آتی ہی رہتی ہیں۔حال ہی میں ماہرہ خان کی جانب سے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ
ایپلیکیشن انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی ٹیم کے لیے تعریفی پوسٹ کی گئی ہے۔ماہرہ خان کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں وہ آف وائٹ رنگ کے گاؤن میں ملبوس بے حد حسین نظر آ رہی ہیں اور سیٹ پر موجود شوٹنگ کے لیے تیار ہو رہی ہیں۔تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُنہیں میک اپ آرٹسٹ اور ہیئر اسٹائلسٹ تیار کر رہے ہیں۔ماہرہ خان نے اپنی ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے کہا ’واٹ اے ٹیم‘۔ماہرہ خان کی
جانب سے عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر ایک اضافی سطر بھی لکھی گئی ہے جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ اُن کی ٹیم نے اس تصویر کے لیے اپنے ماسک اتارے ہیں، تصویر بنوانے سے قبل اُن کی ٹیم میمبرز نے ماسک پہنے ہوئے تھے ۔ماہرہ کی اس تصویر پر پاکستان کی معروف میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی جانب سے کمنٹ کیا گیا ہے جس میں انہوں نے ماہرہ خان کی ٹیم کی تعریف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’بہترین ٹیم۔‘دوسری جانب مداحوں کی جانب سے ماہرہ خان کی پوسٹ پر خوب تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں جن میں سے ایک انسٹا گرام صارف
​​​​​​​ کا ماہرہ خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ’کورونا نے تو نہیں مارا، آپ مار دو گی۔‘

تازہ ترین خبریں

وطن عزیز کے دفاع کیلئے ہر لمحہ تیار ہیں،سربراہ پاک فضائیہ

وطن عزیز کے دفاع کیلئے ہر لمحہ تیار ہیں،سربراہ پاک فضائیہ

ہمارے شاہینوں نے 27فروری کو دشمن کو دن میں تارے دکھائے،شبلی فراز

ہمارے شاہینوں نے 27فروری کو دشمن کو دن میں تارے دکھائے،شبلی فراز

سینیٹ الیکشن: شہباز شریف کو لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنےکی سہولت نہ دینے کا فیصلہ

سینیٹ الیکشن: شہباز شریف کو لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنےکی سہولت نہ دینے کا فیصلہ

2سال مکمل ہونے پر وزیراعظم کا اہم ترین بیان سامنے آگیا

2سال مکمل ہونے پر وزیراعظم کا اہم ترین بیان سامنے آگیا

حکومت کا 103سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل

حکومت کا 103سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

 پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ