04:35 pm
مجھے پیسوں کی بہت ضرورت تھی اور جب مالی حالات ٹھیک ہوئے تو۔۔۔  شاہ رخ خان اور انوشکا شرما نے اپنی زندگی کے اہم رازوں سے پردہ اٹھادیا

مجھے پیسوں کی بہت ضرورت تھی اور جب مالی حالات ٹھیک ہوئے تو۔۔۔ شاہ رخ خان اور انوشکا شرما نے اپنی زندگی کے اہم رازوں سے پردہ اٹھادیا

04:35 pm

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ فلم انڈسٹری دنیا بھر کی مقبول ترین اور بڑی انڈسٹری ہے، یہاں سے بڑے بڑے اداکاروں اور فنکاروں کا جنم ہوا ہے۔ بالی ووڈ کے دو چمکتے ستارے جن کی فین فالوونگ ناصرف بھارت بلکہ پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں ہے۔ ہم بات کر رہے ہیں سپر اسٹار شاہ رخ خان اور معروف بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کی۔شاہ رخ اور انوشکا دونوں ہی ایک دوسرے کے بہترین دوست ہیں، انہوں نے سال 2008 میں فلم 'رب نے بنا دی جوڑی' کی، یہ انوشکا شرما
کے کیرئیر کی پہلی فلم تھی جس نے باکس آفس پر دھوم مچا دی۔بعدازاں بھی دونوں نے ایک ساتھ فلموں میں کام کیا جن میں 'جب تک ہے جان'، 'جب ہیری میٹ سیجل' اور 'زیرو' شامل ہیں۔دونوں اداکاروں نے بھارت کے ایک پروگرام میں شرکت کی جس کی میزبانی معروف فلم ڈائریکٹر 'ساجد خان' اور بھارتی فلموں کے سپر اسٹار 'رتیش دیش مکھ' نے کی۔یہ شو ویسے تو ایک تفریحی پروگرام تھا لیکن پروگرام کے درمیاں دونوں اداکاروں نے ایک دوسرے سے متعلق اور اپنے بارے میں بھی کچھ انکشافات کیے۔
پروگرام کے درمیان ساجد خان نے دونوں سے سوال کیا کہ ''کیا کبھی آپ نے کوئی بھی فلم صرف اور صرف پیسوں کے لیے کی ہے؟ ''سوال کا جواب دیتے ہوئے شاہ رخ خان نے کہا کہ ''ہاں، میں نام نہیں لوں گا لیکن ایک مرتبہ میں نے ایک فلم بنا کہانی دیکھے محض پیسوں کے لیے کی تھی''۔اداکار کا کہنا تھا کہ ''میں نے پروڈیوسر کو پہلے ہی بول دیا تھا، میں نے سب کو بتا دیا تھا کہ میں یہ فلم کیوں کر رہا ہوں، میں نے گھر لیا تھا اس سے پہلے تو مجھے پیسوں کی بہت ضرورت تھی اور جب میری مالی حالات ٹھیک ہوئے تو میں نے جب اپنی فلمیں واپس خریدنا شروع کیں تو پہلی فلم وہ ہی واپس لی''۔تاہم ساجد نے ہی دونوں سپر اسٹارز سے ایک اور
سوال کیا کہ ''کیا کبھی آپ دونوں نے اپنی زندگی میں شاپنگ کرتے ہوئے ڈسکاؤنٹ مانگا ہے؟ '' جس پر شاہ رخ خان نے کہا کہ ''نہیں'' جبکہ انوشکا شرما نے ''ہاں'' کہا۔انوشکا نے اس کی کہانی بھی بتائی کہ ''ایک مرتبہ میں لندن گئی ہوئی تھی تو میں ایک جگہ گئی، وہاں بہت سے بنگلہ دیشی دکاندار تھے جو مجھے دیکھتے ہی پہچان گئے، وہ دکاندار مجھے سے تصاویر لینے کا کہنے لگے، تو میں نے کہا کہ تصویر کھنچواؤں گی لیکن اگر یہ چیز اتنی میں دو گے تو۔ اداکارہ کے اس جواب پر سب ہنس دیے''۔دونوں نے اور بھی ڈھیر ساری باتیں کیں
 

تازہ ترین خبریں

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

سابق آئی ایس آئی چیف کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑاحکم دے دیا

سابق آئی ایس آئی چیف کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑاحکم دے دیا

سعودی عرب میں موجود غیرملکیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری

سعودی عرب میں موجود غیرملکیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری

پارلیمنٹ پر حملے کا خدشہ،ایوان نمائندگان کاہونیوالا اجلاس منسوخ

پارلیمنٹ پر حملے کا خدشہ،ایوان نمائندگان کاہونیوالا اجلاس منسوخ

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ،قومی اسمبلی میں 7 ووٹ ضائع ہونے کی اندرونی کہانی بالآخر سامنے آگئی

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ،قومی اسمبلی میں 7 ووٹ ضائع ہونے کی اندرونی کہانی بالآخر سامنے آگئی

وفاقی وزیر شبلی فراز پاوری میں مصروف ۔۔ ایسی ویڈیوسامنے آگئی کہ کارکنوں کیلئے یقین کرنامشکل۔دیکھیں ویڈیو

وفاقی وزیر شبلی فراز پاوری میں مصروف ۔۔ ایسی ویڈیوسامنے آگئی کہ کارکنوں کیلئے یقین کرنامشکل۔دیکھیں ویڈیو

یوسف رضاگیلانی کو چیئرمین سینیٹ بننے سے روکنے کیلئے حکومت کیاکرنےوالی ہے؟جانیے تفصیل

یوسف رضاگیلانی کو چیئرمین سینیٹ بننے سے روکنے کیلئے حکومت کیاکرنےوالی ہے؟جانیے تفصیل

 سینیٹ الیکشن :پی ڈی ایم نے بولیاں لگا کر جمہوری اقدار کا جنازہ نکالا،عثمان بزدار

سینیٹ الیکشن :پی ڈی ایم نے بولیاں لگا کر جمہوری اقدار کا جنازہ نکالا،عثمان بزدار

آر یا پار۔۔وزیراعظم عمران خان نے تمام مصروفیات ترک کردیں۔۔کچھ دیر میں کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

آر یا پار۔۔وزیراعظم عمران خان نے تمام مصروفیات ترک کردیں۔۔کچھ دیر میں کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

ملک کو مافیا سے نجات دلانےکے مشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،شہبازگل

ملک کو مافیا سے نجات دلانےکے مشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،شہبازگل

حکومت مہنگائی کرے گی توان کیخلاف ہی فیصلے آئیں گے ،حمزہ شہباز

حکومت مہنگائی کرے گی توان کیخلاف ہی فیصلے آئیں گے ،حمزہ شہباز

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ہوچکا،نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے گھر جائیں،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ہوچکا،نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے گھر جائیں،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا ،گیڈروں میں ایسی ہمت نہیں،شبلی فراز

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا ،گیڈروں میں ایسی ہمت نہیں،شبلی فراز

حفیظ شیخ کی شکست:وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

حفیظ شیخ کی شکست:وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا