10:42 pm
اسد خٹک نے اپنی سابقہ اہلیہ وینا ملک پر شرمناک الزام عائد کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسد خٹک نے اپنی سابقہ اہلیہ وینا ملک پر شرمناک الزام عائد کر دیا ۔۔۔ اداکارہ و میزبان وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے ان پر اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ اسد خٹک نے ایک ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے لکھا کہ 'میری سابقہ اہلیہ زاہدہ بی بی عرف وینا ملک نے میرا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک کرنے کی کوشش کی ہے۔ وینا ملک کے سابق شوہر نے مزید لکھا کہ 'میں آپ کو ایک بات بتا دوں کہ آپ کو ہر چیز کا حساب دینا ہو گا، میں سچ سب کے سامنے لاؤں گا، اللہ آپ کو ہدایت دے۔ خیال رہے کہ چند روز قبل
وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک نے ان پر دونوں بچوں کو غیر قانونی طریقے سے دبئی سے پاکستان منتقل کرنے کے الزام عائد کرتے ہوئے 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجا تھا۔ اسد خٹک نے کہا تھا کہ وینا نے ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باجود نہ مجھے اپنے بچوں سے ملنے دیا ہے اور نہ بات کرنے دے رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تنگ آکر مجھے قانونی راستہ اپنانا بڑا اور دبئی کورٹ نے بھی میرے حق میں فیصلہ کیا لیکن وینا فرار ہوئی اور بچے متحدہ عرب امارات سے پاکستان اسمگل کر دیے گئے۔ واضح رہے کہ وینا ملک نے 2013 میں اسد خٹک سے شادی کی تھی اور ان کے دو بچے ہیں جب کہ انہوں نے 2017 میں اسد خٹک سے خلع لے لی تھی۔

تازہ ترین خبریں

پہلے نفرت کی گولی اوراب جوتی کھائی ،ملک خانہ جنگی کی طرف جارہا ہے،احسن اقبال

شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ واپس لینے پر غور،کیاسکولز بھی دوبارہ بندہونیوالے ہیں؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

لیاری، فائرنگ سے چینی شہری سمیت 2 افراد زخمی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی جنرل سرنکولس پیٹرک کارٹر کی ملاقات

کورونا کےبڑھتےکیسز،گجرات کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

گلگت بلتستان اسمبلی میں خطے کو صوبہ بنانے کی تاریخی قرارداد منظور

شاطر پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کو بلیک میل کررہی ہے ،فردوس عاشق اعوان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

26مارچ کو لانگ نہیں’’ کوئیک ‘‘مارچ ہوگا،فرخ حبیب

وفاق کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن کو بدترین شکست ہو گی ، عثمان بزدار

احتساب عدالت: شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت جمعہ تک ملتوی

فوک گلوکار استاد پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت آج کریگا

سندھ ہائیکورٹ نے فیصل واوڈاکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ کا فیصلہ طلب کرلیا