01:02 pm
نہیں چاہتا میرا بیٹا بھارت جیسے۔۔۔ ملک کیلئے گلوکاری کرے،معروف گلوکار سونونگم پھٹ پڑے،بھارت کا چہرہ دنیا کو دکھادیا،مداحوں کیلئے بڑی خبر

ممبئی(نیوزڈیسک")بھارتی گلوکار سونو نگم کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا پیدائشی گلوکار ہے لیکن میں نہیں چاہتا کہ وہ بھارتی گلوکار بنے۔سونونگم نے بالی ووڈ میں اقراباپروری کے حوالے سے کئی انکشاف بھی کئے تھے۔اب سونو نگم نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ ان کا بیٹا بھارت میں گلوکاری کرے۔بھارتی ٹیلی ویژن میں گفتگو کرتے ہوئے سونو نگم نے بیٹے نیوان نگم کے حوالے سے کہا کہ سچ کہوں تو میں نہیں چاہتا کہ میرا بیٹا گلوکار بنے
کم از کم اس ملک (بھارت) میں تو نہیں، ویسے بھی وہ اب بھارت میں نہیں دبئی میں رہتا ہے۔سونگم نے یہ بھی کہا کہ میرا بیٹا نیوان نگم پیدائشی طور پر گلوکار ہے لیکن اسے اپنی زندگی میں دوسرے کاموں میں دلچسپی ہے۔نیوان کے حوالے سے بات چیت کے دوران انہوں نے بتایا کہ وہ مشہور گیم ’فارتھ نائٹ‘ کا بہترین کھلاڑی ہے اور اس کا شمار متحدہ عرب امارات کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ میرا بیٹا لازوال صلاحیتوں
​​​​​​​ کا مالک ہے اسی لیے میں اسے بتانا نہیں چاہتا کہ اسے اپنی زندگی میں کیا کرنا ہے دیکھتے ہیں کہ وہ خود اپنے لیے کیا کرتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ہمارے شاہینوں نے 27فروری کو دشمن کو دن میں تارے دکھائے،شبلی فراز

سینیٹ الیکشن: شہباز شریف کو لاہور میں ووٹ کاسٹ کرنےکی سہولت نہ دینے کا فیصلہ

2سال مکمل ہونے پر وزیراعظم کا اہم ترین بیان سامنے آگیا

حکومت کا 103سال پرانے ایئر پورٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ۔۔وجہ کیا بنی ہے؟جانیے تفصیل

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

جاتی سردی پھر لوٹ آئی ۔۔۔۔ بارشیں ہی بارشیں !محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری سنادی

جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے ،جو شیر ہے وہ ڈٹ جائے۔۔۔ مریم نواز کہاں جارہی ہیں ،ن لیگیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

انگین آلتان کے ساتھ فراڈ کرنیوالا ملزم کاشف ضمیر نئی مشکل میں پھنس گیا

بزدار حکومت کاغربت کے خاتمے کی جانب ایک اور اہم قدم

پاک فوج کی دلیری سے بہت متاثر ہوا،ابھی نندن

’’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ‘‘ کو دوسال مکمل:وقت آیا تو ہر چیلنج کا جواب بھرپور طریقے سے دیا جائیگا،پاک فوج

پاکستان: کوروناوائرس سے مزید33افراد جاں بحق

 پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

پلوشہ خان کے گھرپرنامعلوم افرادکاحملہ

ضمانت منظوری کے باوجود حمزہ شہباز رہا کیوں نہیں ہوئے؟