01:33 pm
ستر لڑکیوں سے کھیل کر ستر حوریں نہیں ملتی ۔لگتا ہے جنت مرزا  نوجوانوں کو جنت سےنکلوا کر دم لیں گی۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاکھوںدلوں کی ملکہ جنت مرزا نے قاتل تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں ۔۔ کیپشن میں لکھاکہ ستر لڑکیوں سے کھیل کرستر حوریں نہیں ملتی۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان کی ٹاپ ماڈل جنت مرزا نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی ایک خوبصورت تصویر  شیئر کی ہے جسے دیکھ کر ان کے مداح کہہ اٹھے کہ 

’آپ کو اتنا سوہنا کیوں رب نے بنایا‘۔معروف تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ماڈل جنت مرزا نے اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جن میں اُنہوں نے سفید رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے، ہاتھوں میں مہندی بھی لگی ہوئی ہے، اس کے علاوہ میک اپ کے ساتھ ہی انہوں نے بھاری جیولری بھی پہن رکھی ہے۔جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ پوسٹ 16 گھنٹے قبل شیئر کی تھی جسے اب تک تقریباً ایک لاکھ 50ہزار مداح لائیک کرچکے ہیں

جبکہ اُن کی اس پوسٹ پر صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یہ پوسٹ 16 گھنٹے قبل شیئر کی تھی جسے اب تک تقریباً ایک لاکھ 50ہزار مداح لائیک کرچکے ہیں جبکہ اُن کی اس پوسٹ پر صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔واضح رہے کہ اس قبل جنت مرزا نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ نئی تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا تھا کہ اُنہیں بچپن میں اکیلے رہنے سے ڈر لگتا تھا۔انسٹاگرام پر شیئر کردہ تصویر کے ساتھ انہوں نے کیپشن میں لکھا تھا کہ ’بچپن میں اکیلے رہنے سے ڈر لگتا تھا، آج اُسی اکیلے پن میں سکون ملتا ہے۔‘ اس کے آگے اپنے کیپشن میں انہوں نے ایموجیز کا استعمال بھی کیا ہے۔خیال رہے کہ جنت مرزا نہایت مقبول ٹک ٹاکر ہیں جن کے ٹک ٹاک پر ایک کروڑ سے زائد فالوورز ہیں جبکہ گزشتہ دنوں ہی اُن کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ بھی تصدیق شدہ ہوچکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد