03:03 pm
 بجرنگی بھائی جان کی منی اتنی بدل چکی ہے ، تصویر ہوئی وائرل ، دیکھ کر پہچاننا بھی ہوا مشکل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سال 2015 میں ریلیز ہوئی بالی ووڈ کے سپراسٹار سلمان خان کی فلم بجرنگی بھائی جان میں منی کا کردار بھلا کوئی کیسے بھول سکتا ہے . فلم میں منی کا کردار ہرشالی ملہوترا نے ادا کیا تھا . ہرشالی ملہوترا اس فلم کے بعد سے کافی مشہور ہوگئیں . سوشل میڈیا پر ان دنوں ان کی کچھ تصویریں جم کر وائرل ہورہی ہیں ، جس میں انہیں پہچاننا کافی مشکل ہورہا ہے . فلم بجرنگی بھائی جان میں جب ہرشالی نے منی کا کردار ادا کیا تھا تو اس وقت وہ صرف سات سال کی تھیں
. ہرشالی اب بارہ سال کی ہوگئی ہیں اور ان کا چہرہ بھی پہلے سے کافی بدل چکا ہے . ہرشالی ملہوترا سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ انسٹاگرام پر کافی سرگرم رہتی ہیں اور انسٹاگرام پر انہیں چار لاکھ سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں . انہوں نے دیوالی اور بھائی دوج کی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جو ان دنوں انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں . لوگوں کو ہرشالی کی یہ تصویریں کافی پسند آرہی ہیں . فلم بجرنگی بھائی جان میں بھلے ہی ہرشالی نے گونگی لڑکی کا کردار ادا کیا ہو
، لیکن فلم کی ریلیز کے بعد اس معصوم سی اداکارہ کا جادو لوگوں کے سر چڑھ کر بولا تھا .

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی جنرل سرنکولس پیٹرک کارٹر کی ملاقات

کورونا کےبڑھتےکیسز،گجرات کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

گلگت بلتستان اسمبلی میں خطے کو صوبہ بنانے کی تاریخی قرارداد منظور

شاطر پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کو بلیک میل کررہی ہے ،فردوس عاشق اعوان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

26مارچ کو لانگ نہیں’’ کوئیک ‘‘مارچ ہوگا،فرخ حبیب

وفاق کے بعد پنجاب میں بھی اپوزیشن کو بدترین شکست ہو گی ، عثمان بزدار

احتساب عدالت: شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت جمعہ تک ملتوی

فوک گلوکار استاد پٹھانے خان کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے

الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت آج کریگا

سندھ ہائیکورٹ نے فیصل واوڈاکیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ کا فیصلہ طلب کرلیا

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد