03:37 pm
سنی لیون کے بدلے انداز ،نئی تصاویرنے مداحوں کے ہوش اڑ ادئیے

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ سنی لیون جو اکثر اپنی دلفریب اداؤں سے اپنے چاہنے والوں کے  دل جیت لیتی ہیں ۔ دیوالی کے اہم ترین تہوار پر بھی  وہ اپنے چاہنے والوں کے دل جیتنے میں کامیاب رہی ہیں ۔سنی لیون نے 2020 دیوالی کے موقع پر مشرقی لباس میں فوٹو شوٹ اپنے انسٹاگرام پر شئیر کیا تو دیکھنے والے آنکھیں جھپکنا بھول گئے ۔ ان کے چاہنے والے پہلے بار سنی لیون کو مشرقی لباس میں دیکھ کر حیران رہ گئے 

۔ ہلکے نیلے رنگ کے شلوار قیمص اور دوپٹے میں بنوائی گئی تصاویر نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ۔ سنی لیون نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ حیران کن بات ہے میں نے پہلے بھی مشرقی لباس پہنا ہے اور عموماَ پہنتی ہوں لیکن اس بار میرے چاہنے والوں کو زیادہ پسند آیا ہے ۔ مجھے پیغامات آرہے ہیں کہ آپ ایسے ہی کپڑے پہنا کریں آپ پر یہ سوٹ کرتے ہیں، سنی لیون کا کہناتھاکہ میری کوشش ہوتی ہے کہ میرے چاہنے والے میری پوسٹ کے ساتھ میرے پہناوے کو پسند کریں ۔یہ ایک مشرقی تہوار کا دن ہے ، ہندوستان میں دیوالی کی خوشیاں بیرونی ممالک سے زیادہ دیکھنے میں آتی ہیں ایسے میں اپنے چاہنے والوں کے لیے یہ فوٹو شوٹ ایک تحفے سے کم نہیں ہے ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کاخطاب نہیں سنامجھےبتایاگیا وہ ایک ہارےہوئےشخص کاخطاب تھا۔مریم نوا ز

بلاول بھٹو کی مریم نواز کی اسلام آباد میں رائشگاہ پر آمد۔۔۔ملاقات میں سینیٹ انتخابات سے متعلق امور پر بات چیت

 بوکھلاہٹ کا شکار سلیکٹڈ وزیراعظم کرپشن کا بادشاہ ہے۔ فیصل کریم کنڈی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

مران صاحب روئیں ، چیخیں ماریں یا پیٹیں یوسف رضا گلانی صاحب الحمدللّٰہ جیت چُکے ہیں۔مریم اورنگزیب

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔

 تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا ۔ عمران خان

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو

جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رابطے تیز کردی

اے این ایف کی بڑی کاروائی ۔۔۔ لیک ویو پارک میں منشیات فروش میاں بیوی گرفتار