04:21 pm
اچھا تو یہ ان مشہور اداکار کے صاحبزادے ہیں -- 4 بیٹے جو اپنے والد کی طرح اداکار بنے

اچھا تو یہ ان مشہور اداکار کے صاحبزادے ہیں -- 4 بیٹے جو اپنے والد کی طرح اداکار بنے

04:21 pm

پاکستان شوبز انڈسٹری میں اس وقت بھی کئی فنکار ایسے موجود ہیں جنہیں اداکاری وراثت میں ملی ہے- اکثر موجودہ فکاروں کے والدین بھی اسی انڈسٹری کا حصہ رہے ہیں- لیکن بعض نوجوان فنکار ایسے بھی ہیں جن کے بارے میں بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ یہ اپنے وقت کے مشہور اداکاروں کی اولاد ہیں حمزہ فردوس حمزہ فردوس مشہور اداکار فردوس جمال کے بیٹے ہیں- حمزہ نے گزشتہ سال ملالِ یار٬ بن بادل برسات اور جانباز میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس کے
بعد اب حمزہ شوبز انڈسٹری کنارہ کشی اختیار کرچکے ہیں- حمزہ فردوس کا سب سے پہلا ڈرامہ گھگی تھا جس میں انہوں نے ایک ہندو نوجوان کا کردار ادا کیا- سید تبریز علی شاہ سید تبریز علی شاہ بچپن سے ہی شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں اور یہ معروف اداکار ساجد شاہ صاحبزادے ہیں- تبریز سال 2018 میں نشر ہونے والے ڈرامے خلش اور مرہم میں اپنی ادکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں جبکہ سال 2005 میں انہوں نے شاہ رخ خان کی موت کے نام سے نشر ہونے والے ڈرامے میں
فنکاری کا مظاہرہ کیا- آبی خان لال عشق میں نظر آنے والے آبی خان مشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر کے بیٹے ہیں- آبی خان سال 1992 میں پیدا ہوئے- آبی خان ایک ایسے پرکشش نوجوان ہے جن کے بارے میں امکان ہے کہ وہ آئندہ جلد ہی مزید ڈراموں میں بھی دکھائی دیں گے- عامر قریشی اکثر لوگ اس بات سے ناواقف ہیں مشہور اداکار عامر قریشی معروف فلمسٹار مصطفیٰ قریشی کے بیٹے ہیں- عامر قریشی متعدد مقبول ترین ڈراموں کے علاوہ کئی کامیاب فلموں میں بھی اپنی فنکاری کا مظاہرہ کرچکے ہیں جن میں وار٬ پروجیکٹ غازی اور جنونِ عشق شامل ہیں-
 

تازہ ترین خبریں

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی نے تخریب کاری کی منصوبہ بندی ناکام بنادی، 5 دہشت گرد ہلاک

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

کورونا نے پھرسر اٹھا لیا: تعلیمی ادارے بند ہونے لگے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

عثمان بزدار کا ملتان و تونسہ کا ہنگامی دورہ، ناقص کارکردگی پر متعدد افسران معطل کردیئے

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

کشمیر میں عورت ہونا سب سے بڑا جہاد ہے، مشال ملک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج خواتین کا عالمی دن

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

آرمی چیف کا عالمی دن کے موقع پرخواتین کو خراج تحسین

 پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

پی ٹی آئی کے دور ارکان اسمبلی عمران خان کو ووٹ نہیں دینا چاہتے تھے،مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی قیادت پارٹی رہنمائوں سے بدسلوکی کے واقعے پر غصے میں ہے، مریم نواز

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا

مریم اورنگزیب کو لات مارنے اور مصدق ملک کو دھکا دینے والا شخص ایک ہی تھا

چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت

چودھری برادران کی یوسف رضا گیلانی سے حمایت سے معذرت

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

کراچی میں لوڈشیڈنگ شروع، بجلی غائب

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے

آٹھ کروڑ کی پیشکش، الیکشن کمیشن نے عبد السلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے

حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا

حکومت نے اے این پی سے چئیرمین سینیٹ کے ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا

لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان

لیگی رہنمائوں سے بدسلوکی، سپیکر کا تحقیقات کا اعلان