04:35 pm
بجرنگی بھائی جان کی منی 5سال میں جوان ہو گئی، تصاویر دیکھ کر سب کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں ، تصاویر لنک میں دیکھیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سال 2015 میں ریلیز ہوئی بالی ووڈ کے سپراسٹار سلمان خان کی فلم بجرنگی بھائی جان میں منی کا کردار بھلا کوئی کیسے بھول سکتا ہے ۔ فلم میں منی کا کردار ہرشالی ملہوترا نے ادا کیا تھا ۔ ہرشالی ملہوترا اس فلم کے بعد سے کافی مشہور ہوگئیں ۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں ان کی کچھ تصویریں 

خوب وائرل ہورہی ہیں ، جس میں انہیں پہچاننا کافی مشکل ہورہا ہے ۔ فلم بجرنگی بھائی جان میں جب ہرشالی نے منی کا کردار ادا کیا تھا تو اس وقت وہ صرف سات سال کی تھیں ۔ ہرشالی اب بارہ سال کی ہوگئی ہیں اور ان کا چہرہ بھی پہلے سے کافی بدل چکا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

بلاول بھٹو زرداری استقبال کیلئے انتظار کرتے رہ گئے مریم نواز دوسرے گیٹ سے آگئیں جب بلاول کومعلوم ہواتوانہوں نے کیاکیا

سامنے آؤ، ایمبولینس میں نہ بھیجا تو میرا نام شاہد خاقان نہیں‘ پی ٹی آئی کارکنان کو چیلنج

لوگوں کا ضمیر عمران خان کے ساتھ نہیں، انشاءاللّہ آپ کو بہت بڑی خبر ملے گی۔ن لیگی رہنماء نے بڑادعویٰ کردیا

خبردار ! حکمران شرافت کا دامن نہ چھوڑیں ورنہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، مولانا فضل الرحمٰن

لیگی رہنماؤں اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں جھگڑا کس بات پر شروع ہوا ؟ اصل وجہ سامنے آگئی

’’پی ٹی آئی کے غنڈوں کا مقابلہ کرنے پرمجھے اپنے شیروں پر فخر ہے‘‘مریم نواز

وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب۔۔۔ مریم نواز نے ایسی بات کہہ دی کہ کھلاڑی بھی حیران رہ گئے