07:53 pm
اسد خٹک نے وینا ملک کی دھمکی آمیز آڈیو لیک کردی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکار ہ وینا ملک کی جانب سے اپنے شوہر کودی گئی دھمکیوں پرمبنی ایک آڈیو لیک ہو گئی ہے۔اسدخٹک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنی سابقہ اہلیہ کی ایک آڈیو شئیر کی ہے جس میں وینا کو دھمکیاں دیتے اور گالیاں دیتے سنا جاسکتاہے۔مبینہ آڈیو ریکارڈنگ میں اداکارہ دھمکاتے ہوئے 
کہتی ہیں کہ ’دبئی کورٹ کی تم کیا بات کررہے ہو؟ تیری چار بہنیں اور ایک ماں ادھر نہیں رہ رہیں تُو دیکھ میں کیا کرتی ہوں‘۔اس کے بعد مبینہ ریکارڈنگ میں گالیوں کے ساتھ کہا جاتا ہے کہ ’میں کسی سے ملنے نہیں دوں گی، تمہیں کس نے کہا تہماری بیوی ہوں، ہماری طلاق کو ڈیڑھ سال ہوگیا ہے‘۔اس کے علاوہ اسد خٹک نے وینا ملک پر دونوں بچوں کو غیر قانونی طریقے سے دبئی سے پاکستان منتقل کرنے کا الزام بھی عائد کیا ہے اور سابقہ اہلیہ کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجا ہے

تازہ ترین خبریں

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں