10:49 am
کیا بنے گا اس کا ، جنت مرزا کی ایک اور ویڈیو وائرل۔۔سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معروف ٹک ٹاک سپرسٹار جنت مرزا سوشل میڈیا پر متحرک رہتی ہیں تاہم ان کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جسے بے حد پسند کیا جارہا ہے ۔سوشل میڈیا پر ٹک ٹاکر جنت مرزا کی شادی میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آئی ہے جس پر مداحوں اور ناقدین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جنت مرزا اپنی فیملی کی شادی میں موجود ہیں اور اپنے کزن کے ہمراہ مشہور
بالی ووڈ گانے ’سونا کتنا سونا ہے ‘پر ڈانس کرتی دکھائی دے رہی ہیں، ویڈیو میں جنت مرزا کے ڈانس اسٹیپس بھی قابل دید ہیں۔ گزشتہ روز جنت مرزا نے انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر شیئر کیں جسے لاکھوں مداحوں نے پسند کیا، تصویرکے کیپشن میں لکھا کہ 70 لڑکیوں سے کھیل کر حوریں نہیں ملتی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کاخطاب نہیں سنامجھےبتایاگیا وہ ایک ہارےہوئےشخص کاخطاب تھا۔مریم نوا ز

بلاول بھٹو کی مریم نواز کی اسلام آباد میں رائشگاہ پر آمد۔۔۔ملاقات میں سینیٹ انتخابات سے متعلق امور پر بات چیت

 بوکھلاہٹ کا شکار سلیکٹڈ وزیراعظم کرپشن کا بادشاہ ہے۔ فیصل کریم کنڈی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

حفیظ شیخ کی شکست سے سٹاک مارکیٹ گر گئی

مران صاحب روئیں ، چیخیں ماریں یا پیٹیں یوسف رضا گلانی صاحب الحمدللّٰہ جیت چُکے ہیں۔مریم اورنگزیب

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں کیپٹن صفدر کے خلاف نیب لاہور متحرک ۔10مارچ کی صبح 11 بجےطلب کرلیا۔

 تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی ،وزیر اعظم

پرسوں اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لونگا ۔ عمران خان

عمران خان فوری مستعفی ہوں تاکہ مہنگائی کی ماری عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔میاں نواز شریف

ؐؐخوشخبری ۔۔ سونے کی قیمت اچانک نیچے آگئی ۔۔۔ فی تولہ سونا 1900 روپے سستا

عمران خان ووٹ بیچنے والے ارکان کو پارٹی سے نکالیں، چیلنج کرتا ہوںوہ ضمیر بیچنے والوں کبھی نہیں نکالیں گے۔بلاول بھٹو

جماعت اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام مختلف سطح کے ذمہ دارن کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے رابطے تیز کردی

اے این ایف کی بڑی کاروائی ۔۔۔ لیک ویو پارک میں منشیات فروش میاں بیوی گرفتار