01:55 pm
’’الوداع۔۔الوداع ‘‘ 2020بالی وڈ کیلئے ڈرائونا خواب ثابت ہوا، ایک اور خان مداحوں کو افسردہ چھوڑ گیا

ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی فلم اسٹار عامر خان کے بھانجے عمران خان نے اداکاری کی دُنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان کے بھانجے عمران خان جنہوں نے سال 2008 میں فلم ’جانے تو یا جانے نہ‘ میں مرکزی کردار ادا کرکے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا اُنہوں نے اداکاری چھوڑ دی ہے جس کی تصدیق عمران خان کے ایک قریبی دوست اکشے اوبرائے نے کی ہے۔اکشے اوبرائے نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ
’بالی ووڈ میں میرے سب سے اچھے دوست عمران خان ہیں، جو اب اداکار نہیں ہیں کیونکہ انہوں نے اداکاری چھوڑ دی ہے۔ ‘اداکار کے دوست نے اپنی اور عمران خان کی دوستی سے متعلق کہا کہ ’عمران میرا اتنا قریبی دوست ہے کہ جسے میں صبح 4 بجے اٹھ کر فون کرسکتا ہوں جبکہ ہم دونوں گزشتہ 18 سالوں سے ایک ساتھ ہیں اور ہم نے اداکاری کی تعلیم بھی ایک ہی اسکول سے حاصل کی۔‘انہوں نے کہا کہ ’عمران خان نے اداکاری چھوڑ دی
لیکن جہاں تک مجھے معلوم ہے عمران کے اندر ایک بہتر مصنف اور ہدایتکار موجود ہے لیکن مجھے نہیں معلوم کہ وہ خود اپنی فلم کی ہدایتکاری کب کریں گے۔‘عمران خان کے دوست نے مزیدکہا کہ ’میں اپنے دوست پر دباؤ نہیں ڈال رہا ہوں لیکن ایک دوست کی حیثیت سے مجھے لگتا ہے کہ اُنہیں ہدایتکاری کی طرف آنا چاہیے کیونکہ مجھے یقین ہے کہ جب عمران ہدایتکاری کریں گے تو وہ ایک عمدہ فلم بنائیں گے۔‘واضح رہے کہ اداکار عمران خان فلم اسٹار عامر خان کے بھانجے ہیں اُنہوں نے سال 2008 میں فلم ’جانے تو یا جانے نہ‘ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا جبکہ
اُن کی آخری فلم 2015 میں آئی تھی جس کے بعد سے وہ اسکرین سے غائب رہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 