11:06 am
بالی ووڈ کے  خانز تاریخ رقم کرنے کیلئے تیار۔۔ پہلی بار ایک ساتھ تینوں  خانز کیا کرنےوالے ہیں ؟مداحوں کیلئے شاندار خبر

ممبئی (نیو زڈیسک) بالی ووڈ کے تینوں بڑے خانز پہلی بار بڑے پردے پر ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔بالی ووڈ کے معروف اداکاروں میں خان کا شمار لازمی ہوتا ہے جس میں عامر، سلمان، شاہ رخ شامل ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بالی ووڈ کے تینوں بڑے خانز فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ میں پہلی بار بڑے پردے پر ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ ان دنوں ہالی ووڈ کے آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ’فارسٹ گمپ‘ سے متاثر ہوکر
فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ بنارہے ہیں اور وہ اپنی پچھلی فلم ’ٹھگ آف ہندوستان‘ کی ناکامی کے بعد سے کسی قسم کا رسک نہیں لینا چاہتے ۔تاہم وہ اس فلم کو ہر صورت میں کامیاب بنانا چاہتے ہیں جس کے لیے انہوں نے فلم میں اپنے دوستوں یعنی سلمان خان اور شاہ رخ خان کی انٹری کا پلان بنایا ہے۔یادرہےکہ ’تھری ایڈیٹس‘ اور ’تلاش‘ کے بعد کرینہ کپور تیسری بار عامر خان کی ہیروئن بنیں گی اور دونوں فلم میں تین عشروں کی کہانی بیان کرتے ہوئے
​​​​​​​ مختلف روپ دھاریں گے اور مختلف پیشے اپنائیں گے۔واضح رہے کہ رپورٹس کے مطابق عامر خان چاہتے ہیں کہ ہالی ووڈ فلم ’فارسٹ کیمپ‘ ہی کی طرح اس فلم میں بھی ایک سین ایسا فلمایا جائے جس میں ان کی شاہ رخ اور سلمان سے ملاقات ہو جہاں وہ دونوں ’راج اور پریم‘ کے کردار میں اپنی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہوں۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 