11:14 am
کالج کے دنوں کی تصویر وائرل ، کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ پاکستان کی کون سی معروف اداکارہ ہیں ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) کالج کے دنوں کی تصویر وائرل ، کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ پاکستان کی کون سی معروف اداکارہ ہیں ؟۔۔۔پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری کے کالج کے دنوں کی تصویر انٹرنیٹ پر مقبول ہوگئی۔ اکثر سوشل میڈیا پر ماضی کی حسین یادیں مداحوں کے ساتھ شیئر کرنے والی نامور اداکارہ بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی جوانی کی ایک نایاب تصویر پوسٹ کی ہے۔ مذکورہ تصویر
میں بشریٰ انصاری کے چہرے پر ہمیشہ کی طرح مُسکراہٹ ہے جبکہ تصویر بے رنگ یعنی ’بلیک اینڈ وائٹ‘ ہے۔ بشریٰ انصاری کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر اُن کے کالج کے دنوں کی بتائی جارہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ اُنہوں نے دو چوٹی بھی بنائی ہوئی ہیں۔سینئر اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں خود کو معصوم قرار دیتے ہوئے لکھا کہ ’میرے کالج کے دن اور میری معصومیت۔‘اداکارہ کے ماضی کی خوبصورت تصویر کو سوشل میڈیا
​​​​​​​صارفین بہت پسند کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے ہمراہ اپنی وہ نایاب تصویر شیئر کی تھی جو سال 1989میں لی گئی تھی۔ بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا کہ ’سال 1989 کی یادیں شہید محترمہ بےنظیر بھٹو کے ساتھ۔‘ خیال رہے کہ پاکستان کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری 1978سے شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں اور طویل عرصے سے انڈسٹری پر راج کررہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں رشتہ مانگنے پر لڑکی کے باپ اور بھائیوں نے نوجوان کیساتھ ایسا لرزہ خیز کام کر ڈالا کہ پاکستانی سناٹے میں آگئے

پاکستانی اب موٹر سائیکل لینے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، رجسٹریشن کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا

یہ پاکستانی خاتون یولیس یونیفارم میں کیا شرمناک حرکتیں کیا کرتی تھی کہ گرفتار کر لیا گیا؟ جانیں 

طلبہ و طالبات متوجہ ہوں ، امتحانات کی نئی تاریخ مقرر کردی گئی، جان لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی 

عمران خان جمہوریت ختم کرکے ملک میں صدارتی نظام مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

شرمناک الزام ، ن لیگی رہنما کے بھائی سمیت 16 افراد کیخلاف مقدمہ درج

 پنجاب کا بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گا اور اپوزیشن کیلئے بجلی کا جھٹکا ثابت ہوگا۔فردوس عاشق اعوان

 فی الوقت کسی بھی ملک کو آم بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

کینیڈا میں پاکستانی خاندان پر حملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا۔ وزیراعظم عمران

 اسلام آبادیونائیٹڈنےلاہورقلندرزکو28 رنزسےہرادیا

سعوددی عرب کی طرف سے حج کے فیصلہ کی مکمل تائید کرتے ہیں، کورونا کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے یہ مناسب اور درست فیصلہ ہے۔ طاہر اشرفی 

وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر چودھری پرویزالہٰی کےدرمیان ملاقات

تعلیمی شعبہ کو ریلیف دینے اورتعلیمی بجٹ جی ڈی پی کا کم از کم چار فیصد نہ کرنا ملک کے مستقبل سے کھلواڑ کے مترادف ہے۔ ملک ابرارحسین

جمعیت علماء اسلام نےسندھ نے پیپلزپارٹی کےخلاف تحریک شروع کرنےکا اعلان کر دیا۔