12:19 pm
کورونا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، سلمان خان کے مداحوں کیلئے بھی بڑی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے اسٹاف ممبران میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو اہل خانہ سمیت قرنطینہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان اہل خانہ سمیت قرنطینہ میں چلے گئے ہیں جس کی وجہ اُن کے گھریلو اسٹاف ممبران ہیں جو کووڈ 19 کا شکار ہوچکے ہیں۔ سلمان خان نے اس وقت تک خود آئسولیٹ نہیں کیا تھا تاہم سلو میاں نے قرنطینہ میں جانے کا فیصلہ اس وقت کیا جب اُن کے
ذاتی ڈرائیور کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ سلمان خان کے قریبی ذرائع کے مطابق سلو میاں کی پوری فیملی قرنطینہ میں ہے اور بہت جلد اُن سب کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ موصول ہونے والی ہے جب کہ مہلک وبا سے متاثر ہونے والے اسٹاف کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن کے علاج کے تمام اخراجات سلمان خان ادا کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ سلمان خان یا اُن کی فیملی کی جانب سے اب تک قرنطینہ میں جانے کی تردید یا
​​​​​​​ تصدیق سامنے نہیں آئی لیکن سلو میاں کے والدین کی شادی کی سالگرہ منسوخ کرنا اس بات کی دلیل ہے کہ معاملہ سنگین ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے اہم شہر میں رشتہ مانگنے پر لڑکی کے باپ اور بھائیوں نے نوجوان کیساتھ ایسا لرزہ خیز کام کر ڈالا کہ پاکستانی سناٹے میں آگئے

پاکستانی اب موٹر سائیکل لینے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں ، رجسٹریشن کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا

یہ پاکستانی خاتون یولیس یونیفارم میں کیا شرمناک حرکتیں کیا کرتی تھی کہ گرفتار کر لیا گیا؟ جانیں 

طلبہ و طالبات متوجہ ہوں ، امتحانات کی نئی تاریخ مقرر کردی گئی، جان لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی 

عمران خان جمہوریت ختم کرکے ملک میں صدارتی نظام مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

شرمناک الزام ، ن لیگی رہنما کے بھائی سمیت 16 افراد کیخلاف مقدمہ درج

 پنجاب کا بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گا اور اپوزیشن کیلئے بجلی کا جھٹکا ثابت ہوگا۔فردوس عاشق اعوان

 فی الوقت کسی بھی ملک کو آم بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

کینیڈا میں پاکستانی خاندان پر حملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا۔ وزیراعظم عمران

 اسلام آبادیونائیٹڈنےلاہورقلندرزکو28 رنزسےہرادیا

سعوددی عرب کی طرف سے حج کے فیصلہ کی مکمل تائید کرتے ہیں، کورونا کی بدلتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے یہ مناسب اور درست فیصلہ ہے۔ طاہر اشرفی 

وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر چودھری پرویزالہٰی کےدرمیان ملاقات

تعلیمی شعبہ کو ریلیف دینے اورتعلیمی بجٹ جی ڈی پی کا کم از کم چار فیصد نہ کرنا ملک کے مستقبل سے کھلواڑ کے مترادف ہے۔ ملک ابرارحسین

جمعیت علماء اسلام نےسندھ نے پیپلزپارٹی کےخلاف تحریک شروع کرنےکا اعلان کر دیا۔